اسلام آباد ہائیکورٹ میں موسم گرما کی سالانہ تعطیلات کا اعلان کردیا گیا

نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں یکم جولائی سے 31 اگست 2026 تک تعطیلات ہوں گی۔

چیف جسٹس کی منظوری کے بعد رجسٹرار محمد یار وَلانہ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ قبلِ ازیں، لاہور ہائیکورٹ میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا تھا، نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں موسم گرما کی تعطیلات 6 جولائی سے 5 ستمبر تک ہوں گی۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے