خواتین سفارتکار عالمی امن اور تعاون میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہیں: آصفہ بھٹو

اپنے پیغام میں آصفہ بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ پاکستانی خواتین نے سفارت کاری کے میدان میں نمایاں خدمات انجام دی ہیں اور عالمی سطح پر ملک کا مثبت تشخص اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔

خاتونِ اول نے کہا ہے کہ بیگم رعنا لیاقت علی خان سے بینظیر بھٹو تک روشن مثالیں ہیں، خاتونِ اول نے نوجوان خواتین کو سفارت کاری میں آگے بڑھنے کی ترغیب دیں۔

مزید برآں، ان کا کہنا تھا کہ خواتین کی کامیابیاں پوری قوم کے لیے باعثِ فخر ہیں اور ان کی خدمات مستقبل کی نسلوں کے لیے مشعلِ راہ ہیں۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے