تحریک انصاف کا آزاد کشمیر قانون سازاسمبلی کے انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان

تحریک انصاف نے آزاد کشمیر قانون سازاسمبلی کے انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیاہے ۔

پی ٹی آئی کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیاہے کہ آزاد جموں وکشمیر کے عوام کے ساتھ کھڑے ہیں، آزاد کشمیر کے موجودہ حالات میں انتخابی عمل کا حصہ نہیں بنیں گے۔

تحریک انصاف نے آزاد کشمیر کے عوام کی امنگوں اور جمہوری حقوق کے ساتھ غیرمتزلزل اظہار یکجہتی کیا ۔ اعلامیہ میں کہا کہ یہ کوئی سیاسی حکمتِ عملی نہیں،کشمیری عوام کے ساتھ اظہارِیکجہتی اور اصولی مؤقف ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے