پیپلزپارٹی کراچی ڈویژن نے کال سینٹر کیس میں گرفتار حیدر عمرانی کی رکنیت معطل کر دی

پیپلزپارٹی کراچی ڈویژن نے کال سینٹر کیس میں گرفتار حیدر عمرانی کی رکنیت معطل کر دی ۔

تفصیلات کے مطابق حیدرعمرانی پر سوشل میڈیا پر پارٹی مخالف سرگرمیوں کے الزام پر کارروائی کی گئی، پیپلزپارٹی کراچی ڈویژن کے جنرل سیکریٹری رؤف احمد ناگوری نے معطلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

حیدرعمرانی نے سندھ اسمبلی کے حلقےپی ایس 100 سے پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر الیکشن میں حصہ لیاتھا ، انہیں 20 دن قبل این سی سی ائی اے نے گرفتار کیا تھا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے