ملتان میں ایک دن میں 37 پروازوں کا نیا ریکارڈ بن گیا

جنوبی پنجاب کے مرکزی شہر ملتان کی پروازوں میں ریکارڈ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک بھر سے 449 پروازیں آپریٹ کی گئیں جن میں سے  68 منسوخ ہوئیں جب کہ 112پروازوں میں ایک تا ساڑھے 17 گھنٹے کی تاخیر رپورٹ ہوئی۔

فلائٹ شیڈول کے مطابق بدھ کو ملتان سے ایک دن میں سب سے زیادہ 37 پروازوں کا نیا ریکارڈ سامنے آیا ہے، ان فلائٹس میں 18 پروازوں نے ملتان لینڈ کیا جب کہ 19 پروازیں روانہ ہوئیں۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے