ڈی جی آئی ایس پی آر کی سمر انٹرن شپ 2026 کے شرکا سے خصوصی نشست

آئی ایس پی آر کے مطابق سمر انٹرن شپ 2026 میں پاکستان بھر کے 21 مختلف اسٹیشنز سے 6 ہزار 150 سے زائد طلبہ و طالبات شرکت کر رہے ہیں۔

خصوصی سیشن کے دوران ڈی جی آئی ایس پی آر نے طلبہ کے سوالات کے مدلل اور مفصل جوابات دیے اور انٹرن شپ کے شرکا کے ساتھ خصوصی ملاقات بھی کی۔

ملاقات کے دوران ڈی جی آئی ایس پی آر نے طلبہ و طالبات سے مصافحہ کیا اور خوشگوار انداز میں گفتگو کی۔ اس موقع پر سمر انٹرن شپ 2026 کے شرکا نے ڈی جی آئی ایس پی آر سے آٹوگراف بھی لیے۔

طلبہ و طالبات نے ڈی جی آئی ایس پی آر کے ساتھ خصوصی ملاقات کو سراہا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے