سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.4 ریکارڈ

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.4 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی زیر زمین گہرائی 187 کلومیٹر رہی۔ زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔

مانسہرہ سمیت اپر ہزارہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلے کے باعث کسی قسم کا جانی یا مالی نقصان رپورٹ نہیں ہوا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے