Close Menu
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

غزہ میں اسرائیلی فضائی حملہ، حماس سربراہ خلیل الحیہ کا بیٹا محفوظ، خاندان کے افراد زخمی

نومبر 28, 2026

ڈبلیو ڈبلیو ای اسٹار برونسن ریڈ 38 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

نومبر 28, 2026

میناَب میں ہلاک ہونے والے 168 بچوں کو کبھی فراموش نہیں کیا جائے گا۔ ایرانی صدر

نومبر 28, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
ہفتہ, نومبر 28
Facebook X (Twitter) Instagram
English
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Vision PointVision Point
Home»کاروبار»ایک لیٹر پیٹرول اور ڈیزل پر کتنا ٹیکس عائد ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
کاروبار

ایک لیٹر پیٹرول اور ڈیزل پر کتنا ٹیکس عائد ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں

EditorBy Editorستمبر 9, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ اوربھاری ٹیکسزعوام کی جیب پربوجھ بن گیا۔

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل  کو کمائی کا ذریعہ بنا لیا، پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 37 فیصد اور ڈیزل پرفی لیٹر 31 فیصد ٹیکسز شامل ہیں۔

اعداد وشمار کے مطابق ایک لیٹر پٹرول پر 134 روپے 60 پیسے فی لیٹر ٹیکسز عائد ہیں، پیٹرول پر فی لیٹر 80 روپے پیٹرولیم لیوی 5  روپے کاربن لیوی عائد ہے، پیٹرول کی اصل قیمت 229 روپے 75 پیسے فی لیٹر بنتی ہے۔

دستاویز کے مطابق پیٹرول پر 21 روپے 15 پیسے کسٹم ڈیوٹی تقریبا 3 روپے پریمیم شامل ہے، پیٹرول پر 7روپے 60 پیسے فریٹ مارجن، 7 روپے87 پیسے کمپنیز کا منافع شامل ہے، پیٹرول پر 9 روپے 98 پیسے ڈیلر مارجن شامل ہے۔

ڈیزل پر بھی فی لیٹر 31 فیصد ٹیکسز شامل ہیں ، ڈیزل پر فی لیٹر ٹیکسز 118 روپے 55 پیسے شامل ہیں۔ ڈیزل کی اصل  قیمت 267 روپے 40 پیسے فی لیٹر بنتی ہے۔

ڈیزل پر فی لیٹر 80 روپے پیٹرولیم لیوی 5 روپے کاربن لیوی، 15 روپے68 پیسے کسٹم ڈیوٹی، ایک روپیہ پریمیم، 4 روپے2 پیسے فریٹ مارجن جبکہ 7 روپے 87 پیسے تیل کمپنیوں کا منافع 9 روپے 98 پیسے ڈیلر مارجن عائد ہے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    اگلے تین روز کے لیے تیل کی قیمتیں مقرر، پٹرول مزید سستا،ڈیزل کی قیمت برقرار

    نومبر 28, 2026

    سونے کی قیمت میں 11ہزار 500روپے فی تولہ اضافہ ہوگیا

    نومبر 27, 2026

    وزیراعظم فیول ریلیف سکیم:پنجاب بھر میں ایک کروڑ 13 لاکھ سے زائد شہری رجسٹرڈ

    نومبر 27, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    مریم نواز، نیا سیاسی منظرنامہ

    نومبر 28, 2026

    مسلم دنیا کا زوال؟

    نومبر 28, 2026

    اجتماعی شادیاں

    نومبر 27, 2026

    چھوٹے صوبے،عوام کی آواز

    نومبر 27, 2026

    محمود غزنوی سے مصدق ملک تک

    نومبر 26, 2026

    نئی سیاسی لیگ؟

    نومبر 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.