اوگرا نے پیٹرول 4 روپے 42 پیسے اور ڈیزل 6 روپے 10 پیسے مہنگا کر دیا

اوگرا نے پیٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر بڑا اضافہ کر دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر کی قیمت میں 4 روپے 42 پیسے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 6 روپے 10 پیسے کا اضافہ کیا گیاہے ۔

پیٹرول کی قیمت اضافے کے بعد 380 روپے 24 پیسے مقرر کر دی گئی ہے ۔

ڈیزل کی قیمت اضافے کے بعد 409 روپے 42 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے ۔

یاد رہے کہ جمعہ کے روز پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 2 پیسے فی لیٹر جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 28 پیسے فی لیٹر اضافہ  کیا گیا تھا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے