لاشیں اٹھائیں گے، ہم اسلام آباد کو سومناتھ بنائیں گے، جنیداکبر

رہنما تحریک انصاف جنید اکبر کا کہنا ہے کہ لاشیں اٹھائیں گے اور پھر نئے لوگ آجائیں گے، اسلام آباد کو ہم سومناتھ بنائیں گے۔

 

ورکرز کنونشن سے خطاب میں صدر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبرپختونخوا جنید اکبر نے لانگ مارچ کے حوالے سے کہا ہے کہ ہم اسلام آباد کو تباہ کردیں گے۔

 

پی ٹی آئی کی 27 ستمبر احتجاج کو پرتشدد بنانےکی حکمت عملی اور جنیداکبر کے بیان نےامن وامان کی صورتحال پرسوالات اٹھادیئے۔ حکومت اورقانون نافذ کرنے والے ادارے صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔

 

خیال رہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے 27 ستمبر کو اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کا اعلان کر رکھا ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے