Close Menu
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

ایران کا آبنائے ہرمز سے شمالی بحر ہند تک سمندری کنٹرول برقرار رکھنے کا دعویٰ

نومبر 28, 2026

امریکی سینیٹر کا ایران جنگ کی فنڈنگ روکنے کا مطالبہ، ٹرمپ پر جنگ ختم کرنے کے لیے دباؤ ڈالنے کی اپیل

نومبر 28, 2026

بھارتی اقدامات پر رونا بھی آتا ہے اور ہنسنا بھی ۔اداکار عمیر رانا

نومبر 28, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
ہفتہ, نومبر 28
Facebook X (Twitter) Instagram
English
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Vision PointVision Point
Home»کاروبار»وزیرپٹرولیم کی ایندھن کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنانے کیلئے انتظامات کی ہدایت
کاروبار

وزیرپٹرولیم کی ایندھن کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنانے کیلئے انتظامات کی ہدایت

EditorBy Editorستمبر 24, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

وفاقی وزیرپٹرولیم علی پرویز نے متعلقہ حکام کو ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ امن و امان کی صورتحال اور سڑکوں کی بندش سے پیٹرولیم ترسیل متاثر نہ ہونے دی جائے۔

وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک کی زیر صدارت اجلاس میں بتایا گیا پیٹرولیم مصنوعات کی مسلسل دستیابی کے لیے اوگرا کا خصوصی کنٹرول روم قائم کردیا گیا ہے۔

پی ایس او حکام کے مطابق ممکنہ تعطل کے پیش نظر اہم ڈپوؤں پر اضافی پیٹرولیم مصنوعات پہلے ہی ذخیرہ کرلی گئی ہیں۔ ایڈیشنل سیکرٹری ریلوے کے مطابق خیبرپختونخوا میں ایندھن سپلائی کیلئے ضروری اقدامات کیے جائیں گے۔

وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم کیلئے تعاون پر علی پرویز ملک نے پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشنز کا شکریہ ادا کیا اور ایندھن کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنانے کیلئے پیشگی انتظامات کی ہدایت کی۔ کہا  سڑکیں بند ہونے کی صورت میں ڈیزل ترسیل کیلئے زیادہ سے زیادہ بوگیاں دی جائیں گی۔

اجلاس کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ وزیراعظم  ریلیف اسکیم میں شامل پیٹرول پمپس کو ادائیگیوں کا عمل روزانہ کی بنیاد پر جاری ہے، اسکیم کے تحت دس ہزار پیٹرول پمپس میں سے ساڑھے 8 ہزار کو ادائیگیاں ہوگئیں۔

علی پرویز ملک نے تمام رکاوٹیں دور کرکے باقی پمپس کو بھی مکمل ادائیگیاں یقینی بنانے اور  صارفین کو فیول ریلیف نہ دینے والے پیٹرول پمپس کیخلاف کارروائی کی ہدایت بھی کردی۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    اگلے تین روز کے لیے تیل کی قیمتیں مقرر، پٹرول مزید سستا،ڈیزل کی قیمت برقرار

    نومبر 28, 2026

    سونے کی قیمت میں 11ہزار 500روپے فی تولہ اضافہ ہوگیا

    نومبر 27, 2026

    وزیراعظم فیول ریلیف سکیم:پنجاب بھر میں ایک کروڑ 13 لاکھ سے زائد شہری رجسٹرڈ

    نومبر 27, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    مریم نواز، نیا سیاسی منظرنامہ

    نومبر 28, 2026

    مسلم دنیا کا زوال؟

    نومبر 28, 2026

    اجتماعی شادیاں

    نومبر 27, 2026

    چھوٹے صوبے،عوام کی آواز

    نومبر 27, 2026

    محمود غزنوی سے مصدق ملک تک

    نومبر 26, 2026

    نئی سیاسی لیگ؟

    نومبر 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.