قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 168 بہاولپور میں ضمنی الیکشن کا میدان سج گیا، پولنگ کاعمل جاری ہے۔
حلقے میں 4 لاکھ 83 ہزار 143 ووٹرز اپنا حقِ رائے دہی استعمال کریں گے،حساس پولنگ اسٹیشنز پر رینجرز اور پاک فوج کے اہلکار تعینات ہیں۔
ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ ن کے امیدوار منیر اقبال چنڑ اور آزاد امیدوار ولی داد چیمہ کے درمیان کانٹے دار مقابلہ متوقع ہے۔
