Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

پانچ دن مسلسل گرنے کے بعد سونے کی قیمت آج سنبھل گئی

اکتوبر 26, 2026

ایل پی جی مہنگی، فی کلو قیمت 650 روپے تک پہنچ گئی، شہری پریشان

اکتوبر 26, 2026

7 رکنی قومی ٹین پن باؤلنگ ٹیم 28ویں ایشین باؤلنگ چیمپئن شپ میں شرکت کرے گی ـ

اکتوبر 26, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
پیر, اکتوبر 26
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»پاکستان»فتنہ الہندوستان کا پروپیگنڈا بے نقاب؛ گوادر میں معمولاتِ زندگی رواں دواں
پاکستان

فتنہ الہندوستان کا پروپیگنڈا بے نقاب؛ گوادر میں معمولاتِ زندگی رواں دواں

EditorBy Editorاکتوبر 26, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

گوادر شہر سے متعلق فتنہ الہندوستان کا سوشل میڈیا پروپیگنڈا بے نقاب ہوگیا، جہاں شہر میں معمولات زندگی رواں دواں ہیں۔

گوادر میں حالات معمول کے مطابق  اور ٹریفک کی روانی برقرار ہے، جس نے  سوشل میڈیا پر فتنہ الہندوستان کے منفی پروپیگنڈے کا بھانڈا پھوڑ دیا ہے۔

واضح رہے کہ گوادر میں معمولات زندگی متاثر ہونے سے متعلق فتنہ الہندوستان سوشل میڈیا پر بے بنیاد پروپیگنڈا پھیلانے میں مصروف ہے۔

شہرسمیت مختلف علاقوں میں امن وامان کی صورتحال مکمل طورپربہتر اور  معمول کے مطابق ہے جبکہ شہر کے تمام تجارتی مراکز کھلے ہیں۔ فتنہ الہندوستان کی جانب سے گوادر شہرسے متعلق پھیلائے جانے والے گمراہ کن پروپیگنڈے کے برعکس زمینی حقائق سامنے آچکے ہیں۔

بلوچستان کے عوام نے گوادر کے حالات سے متعلق سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والی گمراہ کن اطلاعات کی تردید کر دی ہے۔

 

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    پاک چین دوستی کے 75 برس مکمل، دونوں ممالک آج سی پیک کے تحت انفارمیشن کوریڈور لانچ کریں گے

    اکتوبر 26, 2026

    علیمہ خان، عظمیٰ خان اور نورین نیازی کی نظربندی میں 30 روزکی توسیع

    اکتوبر 26, 2026

    سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبدالوحید کاکڑ انتقال کرگئے، آئی ایس پی آر

    اکتوبر 26, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    مکہ دفاعی معاہدہ: عالمِ اسلام کے نئے دفاعی دور کا آغاز، اسرائیل اور بھارت میں بھونچال

    اگست 7, 2026

    قوم کی اصل دولت

    اپریل 8, 2026

    انفارمیشن وار: خاموش محاذ، خطرناک نتائج

    فروری 24, 2026

    قوم پرستی یا قوم فروشی؟ ایک سنجیدہ سوال

    فروری 17, 2026

    عوامی ایکشن کمیٹی: ایک عوامی تحریک یا نظریاتی یرغمالی؟

    فروری 11, 2026

    رائزنگ اسٹار ایشیا کپ میں پاکستان شاہینز نے بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

    نومبر 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.