Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

فتنہ الہندوستان کا پروپیگنڈا بے نقاب؛ گوادر میں معمولاتِ زندگی رواں دواں

اکتوبر 26, 2026

پاک چین دوستی کے 75 برس مکمل، دونوں ممالک آج سی پیک کے تحت انفارمیشن کوریڈور لانچ کریں گے

اکتوبر 26, 2026

علیمہ خان، عظمیٰ خان اور نورین نیازی کی نظربندی میں 30 روزکی توسیع

اکتوبر 26, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
پیر, اکتوبر 26
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»پاکستان»علیمہ خان، عظمیٰ خان اور نورین نیازی کی نظربندی میں 30 روزکی توسیع
پاکستان

علیمہ خان، عظمیٰ خان اور نورین نیازی کی نظربندی میں 30 روزکی توسیع

EditorBy Editorاکتوبر 26, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عبہر گل خان نے شاہ ریز کی درخواست پر سماعت کی، دوران سماعت وکیل پنجاب حکومت نے بتایا کہ علیمہ خانم، عظمیٰ خانم اور نورین نیازی کی نظر بندی میں 30 روزہ مزید توسیع کر دی گئی ہے، تینوں بہنوں کی نظر بندی میں سات اکتوبر تک توسیع کی گئی ہے۔

وکیل درخواست گزار نے استدعا کی کہ تینوں بہنوں کو بازیاب کروا کر عدالت میں پیش کیا جائے۔

عدالت نے ریمارکس دیے کہ نظر بندی کا نوٹیفکیشن ڈی سی نے جاری کیا، مگر آپ نے اپنی درخواست میں ڈی سی کو فریق نہیں بنایا، وکیل رانا مدثر عمر نے کہا کہ ہمیں علم ہے اس معاملے میں 26 ویں اور 27 ویں آئینی ترمیم آڑے آئے گی۔

عدالت نے ریمارکس دیے کہ آپ کو علم ہونا چاہیے، عدالت آپ کی درخواست سے باہر جا کر کوئی آرڈر نہیں کر سکتی۔

درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ علیمہ خان، عظمیٰ خان اور نورین نیازی کو ڈی سی لاہور نے 30 روز کے لیے نظر بند کیا، تینوں بہنوں کی نظر بندی کی مدت مکمل ہو چکی ہے، تاہم نظر بندی کی معیاد مکمل ہونے کے باوجود انہیں رہا نہیں کیا گیا۔

درخواست گزار نے عدالت سے علیمہ خان، عظمیٰ خان اور نورین نیازی کی بازیابی کا حکم دینے کی استدعا کی، عدالت نے ہوم سیکرٹری کی رپورٹ کی روشنی میں درخواست نمٹا دی۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    فتنہ الہندوستان کا پروپیگنڈا بے نقاب؛ گوادر میں معمولاتِ زندگی رواں دواں

    اکتوبر 26, 2026

    پاک چین دوستی کے 75 برس مکمل، دونوں ممالک آج سی پیک کے تحت انفارمیشن کوریڈور لانچ کریں گے

    اکتوبر 26, 2026

    سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبدالوحید کاکڑ انتقال کرگئے، آئی ایس پی آر

    اکتوبر 26, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    مکہ دفاعی معاہدہ: عالمِ اسلام کے نئے دفاعی دور کا آغاز، اسرائیل اور بھارت میں بھونچال

    اگست 7, 2026

    قوم کی اصل دولت

    اپریل 8, 2026

    انفارمیشن وار: خاموش محاذ، خطرناک نتائج

    فروری 24, 2026

    قوم پرستی یا قوم فروشی؟ ایک سنجیدہ سوال

    فروری 17, 2026

    عوامی ایکشن کمیٹی: ایک عوامی تحریک یا نظریاتی یرغمالی؟

    فروری 11, 2026

    رائزنگ اسٹار ایشیا کپ میں پاکستان شاہینز نے بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

    نومبر 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.