Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

فتنہ الہندوستان کے سہولت کاروں کا دہشت گرد عناصر سے لاتعلقی کا اعلان

اکتوبر 30, 2026

ڈی جی آئی ایس پی آر کا دورہ پشاور، طلبہ کیساتھ خصوصی نشست

اکتوبر 30, 2026

امریکہ کا چینی ٹیلی کام کمپنیوں پر نئی پابندیوں کا منصوبہ

اکتوبر 30, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
جمعہ, اکتوبر 30
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»پاکستان»وزیراعظم شہبازشریف کی اسلام آباد میں ترکیہ کے یوم جمہوریہ کی 103 ویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت
پاکستان

وزیراعظم شہبازشریف کی اسلام آباد میں ترکیہ کے یوم جمہوریہ کی 103 ویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت

EditorBy Editorاکتوبر 29, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

وزیراعظم شہبازشریف نے اسلام آباد میں ترکیہ کے یوم جمہوریہ کی 103ویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کی  اور کہا کہ بھارتی جارحیت کےدوران ترکیہ کی حمایت اہل پاکستان کیلئےحوصلےکا باعث بنی۔

شہبازشریف نے پاکستان اور ترکیہ کی لازوال دوستی کو ناقابل تسخیر قرار دیتے ہوئے  کہا معرکۂ حق کے دوران بھارتی جارحیت کے مقابلے میں ترکیہ کی غیرمتزلزل حمایت پاکستانی عوام کے لیے حوصلے اور تقویت کا باعث بنی،  اس مخلصانہ یکجہتی کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

شہباز شریف کا کہنا تھا پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان مکہ دفاعی معاہدہ باہمی تعاون میں اہم سنگِ میل ہے ۔ یہ اتحاد مشترکہ دفاعی صلاحیت اور علاقائی امن و استحکام کے عزم کو مضبوط بناتا ہے۔  اب وقت آ گیا ہے کہ پاک ترک اقتصادی شراکت داری کو سیاسی اور دفاعی تعلقات کی بلندیوں تک پہنچایا جائے۔ وزیراعظم نے ترک سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت بھی دی۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    فتنہ الہندوستان کے سہولت کاروں کا دہشت گرد عناصر سے لاتعلقی کا اعلان

    اکتوبر 30, 2026

    ڈی جی آئی ایس پی آر کا دورہ پشاور، طلبہ کیساتھ خصوصی نشست

    اکتوبر 30, 2026

    بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے حملے کی کوشش ناکام، فورسز نے 5 ڈرون مار گرائے

    اکتوبر 30, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    مکہ دفاعی معاہدہ: عالمِ اسلام کے نئے دفاعی دور کا آغاز، اسرائیل اور بھارت میں بھونچال

    اگست 7, 2026

    قوم کی اصل دولت

    اپریل 8, 2026

    انفارمیشن وار: خاموش محاذ، خطرناک نتائج

    فروری 24, 2026

    قوم پرستی یا قوم فروشی؟ ایک سنجیدہ سوال

    فروری 17, 2026

    عوامی ایکشن کمیٹی: ایک عوامی تحریک یا نظریاتی یرغمالی؟

    فروری 11, 2026

    رائزنگ اسٹار ایشیا کپ میں پاکستان شاہینز نے بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

    نومبر 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.