Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کا اعلان

نومبر 2, 2026

وزیراعظم سے چینی کمیونسٹ پارٹی کے وزیر کی ملاقات، مختلف امور پر تبادلہ خیال

نومبر 2, 2026

عمران خان اوربشریٰ بی بی کی وکیل سلمان صفدر سے جیل میں ملاقات کروا دی گئی

نومبر 2, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
پیر, نومبر 2
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Home»پاکستان»فیلڈ مارشل سے چینی کمیونسٹ پارٹی کے وزیر ’لیوہائی شنگ‘کی ملاقات، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
پاکستان

فیلڈ مارشل سے چینی کمیونسٹ پارٹی کے وزیر ’لیوہائی شنگ‘کی ملاقات، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

EditorBy Editorنومبر 2, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے چینی کمیونسٹ پارٹی کے وزیر بین الاقوامی امور لیوہائی شِنگ نے ملاقات کی جس دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں عالمی اور خطے کی بدلتی صورتحال پر تبادلہ خیال  جبکہ پاکستان اور چین کے درمیان اسٹریٹیجک تعاون کو مزید فروغ دینے کا عزم کا اظہار بھی کیا گیا ۔

فیلڈمارشل نے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات اور اعلی سطح کے رابطے مزید بڑھانے کے عزم کا اظہار کیا اور باہمی دلچسپی کے شعبوں میں تعاون کو مزید وسعت دینے کی اہمیت پر زور دیا۔

چینی وزیر نے علاقائی امن و استحکام کیلئے پاکستان کی خدمات کو سراہا، چینی وزیرنے پاک چین اسٹریٹیجک شراکت داری کے مزید فروغ کے حوالے سے اعتماد کا اظہار کیا۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کا اعلان

    نومبر 2, 2026

    وزیراعظم سے چینی کمیونسٹ پارٹی کے وزیر کی ملاقات، مختلف امور پر تبادلہ خیال

    نومبر 2, 2026

    عمران خان اوربشریٰ بی بی کی وکیل سلمان صفدر سے جیل میں ملاقات کروا دی گئی

    نومبر 2, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    حرم پاک کے کبوتر (مکہ کے یہ کبوتر اس شہر کی دیرینہ روایات کی ایک زندہ علامت ہیں)

    نومبر 2, 2026

    بھٹو کی نتھ فورس

    اکتوبر 30, 2026

    مکہ دفاعی معاہدہ: عالمِ اسلام کے نئے دفاعی دور کا آغاز، اسرائیل اور بھارت میں بھونچال

    اگست 7, 2026

    قوم کی اصل دولت

    اپریل 8, 2026

    انفارمیشن وار: خاموش محاذ، خطرناک نتائج

    فروری 24, 2026

    قوم پرستی یا قوم فروشی؟ ایک سنجیدہ سوال

    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.