Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کا اعلان

نومبر 2, 2026

وزیراعظم سے چینی کمیونسٹ پارٹی کے وزیر کی ملاقات، مختلف امور پر تبادلہ خیال

نومبر 2, 2026

عمران خان اوربشریٰ بی بی کی وکیل سلمان صفدر سے جیل میں ملاقات کروا دی گئی

نومبر 2, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
پیر, نومبر 2
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Home»پاکستان»وزیراعظم سے چینی کمیونسٹ پارٹی کے وزیر کی ملاقات، مختلف امور پر تبادلہ خیال
پاکستان

وزیراعظم سے چینی کمیونسٹ پارٹی کے وزیر کی ملاقات، مختلف امور پر تبادلہ خیال

EditorBy Editorنومبر 2, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

وزیراعظم شہباز شریف سے چینی کمیونسٹ پارٹی کے وزیر برائے بین الاقوامی امور کی ملاقات کی جس دوران وزیراعظم نے کہا پاکستان اور چین کی دوستی آزمودہ اور ہر آزمائش پر پورا اترنے والی ہے،   دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے لیے سیاسی رابطے بہت اہمیت رکھتے ہیں۔

وزیراعظم شہبازشریف نے لیو ہائی شینگ اور ان کے وفد کا خیرمقدم کیا اور کہا پاک چین دوستی باہمی اعتماد اور عوام کے گہرے روابط پر استوار ہے۔ وزیراعظم نے ادارہ جاتی تعاون کے فروغ میں چین کے محکمہ بین الاقوامی امور کے کردار کو سراہا۔  چین کے ساتھ قریبی تعاون جاری رکھنے کا عزم دہراتے ہوئےتجارت، سرمایہ کاری، علاقائی روابط اور آئی ٹی میں تعاون کی مشترکہ خواہش کی تعریف کی۔

مہمان وزیر لیو ہائی شینگ نے وزیراعظم کو چینی قیادت کی نیک تمناؤں کا پیغام پہنچایا ۔ پاکستان کے ساتھ دیرینہ دوستی مزید گہرا کرنے کے لیے چین کے عزم کا بھی اعادہ کیا۔ چینی وزیر نے کہا کہ روابط کا مقصد دونوں ممالک کی آہنی دوستی کو مزید مستحکم بنانا ہے۔ ملاقات میں علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کے ساتھ عالمی فورمز پر تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ وزیراعظم نے معزز مہمان اور ان کے چینی وفد کے اعزاز میں عشائیہ بھی دیا۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کا اعلان

    نومبر 2, 2026

    عمران خان اوربشریٰ بی بی کی وکیل سلمان صفدر سے جیل میں ملاقات کروا دی گئی

    نومبر 2, 2026

    انتخابی اصلاحات، حکومت نے پارلیمانی کمیٹی کیلئے پیپلزپارٹی اور ایم کیوایم سے نام مانگ لئے

    نومبر 2, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    حرم پاک کے کبوتر (مکہ کے یہ کبوتر اس شہر کی دیرینہ روایات کی ایک زندہ علامت ہیں)

    نومبر 2, 2026

    بھٹو کی نتھ فورس

    اکتوبر 30, 2026

    مکہ دفاعی معاہدہ: عالمِ اسلام کے نئے دفاعی دور کا آغاز، اسرائیل اور بھارت میں بھونچال

    اگست 7, 2026

    قوم کی اصل دولت

    اپریل 8, 2026

    انفارمیشن وار: خاموش محاذ، خطرناک نتائج

    فروری 24, 2026

    قوم پرستی یا قوم فروشی؟ ایک سنجیدہ سوال

    فروری 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.