حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا ہے۔
پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 40 پیسے فی لیٹر جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 76 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی۔
نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 374 روپے 51 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے، جبکہ ڈیزل کی قیمت کم ہوکر 395 روپے 20 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔
نئی قیمتوں کا اطلاق 3 نومبر کیلئے ہوگا

