Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

چیچہ وطنی:پی پی 203 ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ (ن) کے امیدوار اسد حنیف جٹ کامیاب

نومبر 8, 2026

صحافی اور اینکرربیعہ احسن کی لاش گھرسے برآمد،گردن کے نیچے گولی ماری گئی۔پولیس نے شوہر کو حراست میں لے لیا

نومبر 8, 2026

ایک ہفتے کے لیے بھارتی مقبول شو "کون بنے گاکروڑپتی”کی شوٹنگ روک دی گئی

نومبر 8, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
اتوار, نومبر 8
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Home»پاکستان»بنوں: سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کرتے ہوئے 4 دہشتگردوں کو جہنم واصل کردیا
پاکستان

بنوں: سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کرتے ہوئے 4 دہشتگردوں کو جہنم واصل کردیا

EditorBy Editorنومبر 7, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسزکی عزم استحکام ویژن کے تحت فتنہ الخوارج کیخلاف مؤثر کارروائیاں جاری ہیں۔

 

ضلع بنوں میں سکیورٹی فورسز کی انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی میں 4 دہشتگرد ہلاک ہوگئے جب کہ ہلاک دہشتگردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ وگولہ بارود برآمد کرلیا۔

 

سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ علاقے میں ممکنہ دیگر دہشتگردوں کے خاتمے کے لیے کلیئرنس آپریشنز جاری ہے۔

 

سکیورٹی ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز خیبرپختونخوا سے دہشتگردی کے مکمل خاتمے اور پائیدار امن کے قیام کیلئے پرعزم ہیں۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    چیچہ وطنی:پی پی 203 ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ (ن) کے امیدوار اسد حنیف جٹ کامیاب

    نومبر 8, 2026

    صحافی اور اینکرربیعہ احسن کی لاش گھرسے برآمد،گردن کے نیچے گولی ماری گئی۔پولیس نے شوہر کو حراست میں لے لیا

    نومبر 8, 2026

    ایک ہفتے کے لیے بھارتی مقبول شو "کون بنے گاکروڑپتی”کی شوٹنگ روک دی گئی

    نومبر 8, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    بجلی کے بلوں کا اضافی بوجھ

    نومبر 8, 2026

    کردار،اخلاق اورذمہ داریاں:مرداورعورت، یکساں طورپر جواب دہ ہیں

    نومبر 7, 2026

    کیا نیتن یاہو کا دھڑن تختہ ہوگا؟

    نومبر 6, 2026

    آپ کسی تعارف کے محتاج نہیں

    نومبر 5, 2026

    پاکستان میں غربت کی بڑھتی شرح

    نومبر 4, 2026

    آرمی پبلک سکولز اینڈ کالجز سسٹم کا ملکی تعلیم کے فروغ میں نمایاں کردار

    نومبر 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.