Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

صحافی اور اینکرربیعہ احسن کی لاش گھرسے برآمد،گردن کے نیچے گولی ماری گئی۔پولیس نے شوہر کو حراست میں لے لیا

نومبر 8, 2026

ایک ہفتے کے لیے بھارتی مقبول شو "کون بنے گاکروڑپتی”کی شوٹنگ روک دی گئی

نومبر 8, 2026

انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی

نومبر 8, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
اتوار, نومبر 8
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Home»پاکستان»لاہورہائیکورٹ نے غیر شادی شدہ اور طلاق یافتہ بیٹیوں کو پنشن سے محروم کرنے کے احکامات کالعدم قرار دے دیے۔پینشن حکومت کی مہربانی نہیں قانونی حق ہے
پاکستان

لاہورہائیکورٹ نے غیر شادی شدہ اور طلاق یافتہ بیٹیوں کو پنشن سے محروم کرنے کے احکامات کالعدم قرار دے دیے۔پینشن حکومت کی مہربانی نہیں قانونی حق ہے

EditorBy Editorنومبر 8, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس سید احسن رضا کاظمی نے فیملی پنشن کو صرف بیوہ یا شوہر تک محدود کرنے کی پابندی غیر قانونی قرار دے دی۔

عدالت نے تین بیٹیوں کی درخواستیں منظور کرتے ہوئے محکمہ خزانہ کی 30مئی 2025کی وضاحت کو بلا اختیار اور کالعدم قرار دے دیا جبکہ دسمبر 2024 اور اگست 2025 کے نوٹیفکیشنز کو بھی متعلقہ حد تک غیر مؤثر قرار دیا ہے۔

عدالت نے واضح کیا کہ قواعد و ضوابط اصل قانون سے آگے نہیں جا سکتے اور پنشن حکومت کی مہربانی نہیں بلکہ ایک قانونی حق ہے۔

تحریری فیصلے میں عدالت نے قرار دیا کہ قانون میں’ فیملی‘ کا لفظ استعمال ہوا ہے، جسے صرف شریکِ حیات تک محدود نہیں کیا جا سکتا۔

اس کے ساتھ ہی عدالت نے متعلقہ محکموں کو درخواست گزاروں کی سماعت کا مکمل موقع فراہم کرتے ہوئے 60 روز کے اندر قانون کے مطابق دوبارہ فیصلہ کرنے کی ہدایت کردی

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    صحافی اور اینکرربیعہ احسن کی لاش گھرسے برآمد،گردن کے نیچے گولی ماری گئی۔پولیس نے شوہر کو حراست میں لے لیا

    نومبر 8, 2026

    ایک ہفتے کے لیے بھارتی مقبول شو "کون بنے گاکروڑپتی”کی شوٹنگ روک دی گئی

    نومبر 8, 2026

    انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی

    نومبر 8, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    بجلی کے بلوں کا اضافی بوجھ

    نومبر 8, 2026

    کردار،اخلاق اورذمہ داریاں:مرداورعورت، یکساں طورپر جواب دہ ہیں

    نومبر 7, 2026

    کیا نیتن یاہو کا دھڑن تختہ ہوگا؟

    نومبر 6, 2026

    آپ کسی تعارف کے محتاج نہیں

    نومبر 5, 2026

    پاکستان میں غربت کی بڑھتی شرح

    نومبر 4, 2026

    آرمی پبلک سکولز اینڈ کالجز سسٹم کا ملکی تعلیم کے فروغ میں نمایاں کردار

    نومبر 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.