Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

صحافی اور اینکرربیعہ احسن کی لاش گھرسے برآمد،گردن کے نیچے گولی ماری گئی۔پولیس نے شوہر کو حراست میں لے لیا

نومبر 8, 2026

ایک ہفتے کے لیے بھارتی مقبول شو "کون بنے گاکروڑپتی”کی شوٹنگ روک دی گئی

نومبر 8, 2026

انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی

نومبر 8, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
اتوار, نومبر 8
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Home»تازہ ترین»ایک ہفتے کے لیے بھارتی مقبول شو "کون بنے گاکروڑپتی”کی شوٹنگ روک دی گئی
تازہ ترین

ایک ہفتے کے لیے بھارتی مقبول شو "کون بنے گاکروڑپتی”کی شوٹنگ روک دی گئی

EditorBy Editorنومبر 8, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

84 سالہ سینئر اداکار کی طبیعت ناساز ہونے کی وجہ سے ان کے مقبول شو ‘کون بنے گا کروڑ پتی 18’   کی شوٹنگ گزشتہ ایک ہفتے سے تعطلی کا شکار ہے تاہم اب   شو کے منتظمین نے نئی اقساط کی شوٹنگ عارضی طور پر روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔

چینل دیوالی کی خصوصی نشریات کے طور پر  شو کی پرانی اقساط دوبارہ نشر کر رہا ہے جن میں مشہور شخصیات بطور مہمان شرکت کرچکے ہیں، شو کی آخری بڑی سلیبرٹی ایپی سوڈ میں رنبیر کپور، سائی پلوی اور روی دوبے شریک تھے، جو اپنی آنے والی فلم ‘رامائن’ کی تشہیر کے لیے شو میں مہمان بنے تھے۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ امیتابھ بچن کی صحت میں بہتری آنے کے بعد آئندہ ہفتے سے شو کی شوڑنگ کا آغاز پھر سے کیا جانے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق  انتظامیہ کی جانب سے اس قسط کو   فلم کی ریلیز کے موقع پر نشر کرنے کا منصوبہ تھا تاہم امیتابھ بچن کی صحت کے مسائل کی وجہ سے چینل کو اپنے منصوبوں میں تبدیلی کرنی پڑی۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    صحافی اور اینکرربیعہ احسن کی لاش گھرسے برآمد،گردن کے نیچے گولی ماری گئی۔پولیس نے شوہر کو حراست میں لے لیا

    نومبر 8, 2026

    انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی

    نومبر 8, 2026

    پاکستان میں نئی آٹو پالیسی کے اعلان نےہلچل مچادی،کون سی گاڑیوں کی قیمتیں کم ہوں گی؟

    نومبر 8, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    بجلی کے بلوں کا اضافی بوجھ

    نومبر 8, 2026

    کردار،اخلاق اورذمہ داریاں:مرداورعورت، یکساں طورپر جواب دہ ہیں

    نومبر 7, 2026

    کیا نیتن یاہو کا دھڑن تختہ ہوگا؟

    نومبر 6, 2026

    آپ کسی تعارف کے محتاج نہیں

    نومبر 5, 2026

    پاکستان میں غربت کی بڑھتی شرح

    نومبر 4, 2026

    آرمی پبلک سکولز اینڈ کالجز سسٹم کا ملکی تعلیم کے فروغ میں نمایاں کردار

    نومبر 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.