پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ہونے والی سیریز کادوسراٹیسٹ لاہور سے راولپنڈی منتقل کردیا گیا ہے۔
لاہور میں سموگ کی بڑھتی شدت کے باعث ٹیسٹ کا مقام تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔
ترجمان پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے دوسرے ٹیسٹ کی راولپنڈی منتقلی کی تصدیق کردی گئی ہے۔
دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 17 سے 21 نومبر تک کھیلا جائے گا۔ لاہور میں بڑھتی ہوئی اسموگ کے باعث میچ کا وینیو تبدیل کیا گیا۔

