Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

46 ویں پاک آرمی رائفل ایسوسی ایشن (پارا)سینٹرل میٹ کی اختتامی تقریب،فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی بطور مہمان خصوصی شرکت

نومبر 11, 2026

بھارت کا ایک اور فالس فلیگ ڈرامہ ناکام،مودی حکومت کی پریشانی میں اضافہ

نومبر 11, 2026

روس اور یوکرین میں بڑے پیمانے پر قیدیوں کے تبادلے پر اتفاق

نومبر 11, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
بدھ, نومبر 11
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Home»پاکستان»بھارت کا ایک اور فالس فلیگ ڈرامہ ناکام،مودی حکومت کی پریشانی میں اضافہ
پاکستان

بھارت کا ایک اور فالس فلیگ ڈرامہ ناکام،مودی حکومت کی پریشانی میں اضافہ

EditorBy Editorنومبر 11, 2026Updated:نومبر 11, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

کُلگام چیک پوسٹ پر فائرنگ کے واقعے کے بعد پاکستان پر الزام لگانے کی بھارتی روش ایک بار پھر سامنے آ گئی ہے۔اپنی سیکیورٹی کی ناکامیوں کو چھپانے کے لیے پاکستان کو موردِ الزام ٹھہرانا بھارت کا پرانا طریقہ واردات بن چکا ہے۔

حیران کن بات یہ ہے کہ تحقیقات مکمل ہونے، سی سی ٹی وی فوٹیج کا جائزہ لینے اور حقائق سامنے آنے سے پہلے ہی بھارت کے ریٹائرڈ جرنیلوں اور میڈیا چینلز نے پاکستان کے خلاف الزامات کی مہم شروع کر دی ہے جبکہ ان الزامات کے حق میں کوئی مستند سرکاری ثبوت بھی پیش نہیں کیا گیا۔

ایک اہم دورے کے دوران سیکیورٹی انتظامات میں ممکنہ خامیوں سے توجہ ہٹانے کے لیے اس واقعے کو پاکستانی سازش قرار دینے کی جلد بازی بھارت کی اپنی ناکامی سے توجہ ہٹانے کی ناکام کوشش ہے۔

مودی کا ایک اور مبینہ فالس فلیگ ڈرامہ،دراصل  اندرونی بحران سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے

بھارت میں کاکروچز کے معاملے، کانگریس کے احتجاج اور چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کے مطالبات نے مودی حکومت کو دباؤ میں ڈال رکھا ہے۔ ایسے میں ایک بار پھر فالس فلیگ کارروائی کے ذریعے عوام کی توجہ اندرونی مسائل سے ہٹانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

آپریشن سندور میں سبکی کے بعد بھارت ایک بار پھر اپنے ناکام بیانیے پر واپس آ گیا ہے یعنی ’’آپریشن الزام پاکستان‘‘!۔

اپنی ناکامیوں اور سیکیورٹی کی خامیوں کا اعتراف کرنے کے بجائے بھارت ایک بار پھر پاکستان پر الزامات لگانے کی پرانی روش اپنا رہا ہے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    46 ویں پاک آرمی رائفل ایسوسی ایشن (پارا)سینٹرل میٹ کی اختتامی تقریب،فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی بطور مہمان خصوصی شرکت

    نومبر 11, 2026

    الیکشن کمیشن نے پنجاب بھر میں مرحلہ وار بلدیاتی انتخابات کرانے کا شیڈول جاری کر دیا

    نومبر 11, 2026

    ترکیہ:وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے درمیان ملاقات

    نومبر 11, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    سعید علوی کاشعری مجموعہ زیست

    نومبر 11, 2026

    نئے صوبے یا نیا تنازع

    نومبر 11, 2026

    پنجاب کی تاریخ، شناخت اور ہیروز

    نومبر 9, 2026

    حکومتی اتحاد اور سیاسی منظر نامہ

    نومبر 9, 2026

    بجلی کے بلوں کا اضافی بوجھ

    نومبر 8, 2026

    کردار،اخلاق اورذمہ داریاں:مرداورعورت، یکساں طورپر جواب دہ ہیں

    نومبر 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.