Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

ٹیکنالوجی نے بچوں کو والدین سے دور کردیا۔ اداکار ریمبوکااظہار افسوس

نومبر 12, 2026

پنجاب یونیورسٹی ملازمین کیس:ہائی کورٹ نے انکریمنٹ بحال کرنے کا حکم دے دیا

نومبر 12, 2026

الیکشن کمیشن نے 160 سیاسی جماعتوں کی فہرست جاری کردی۔ایم کیو ایم، پی ٹی آئی،تحریک لبیک کے سربراہوں کے نام حذف

نومبر 12, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
جمعرات, نومبر 12
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Home»پاکستان»ربیعہ احسن قتل کیس،شوہر کے جسمانی ریمانڈ میں چاردن کی توسیع
پاکستان

ربیعہ احسن قتل کیس،شوہر کے جسمانی ریمانڈ میں چاردن کی توسیع

EditorBy Editorنومبر 11, 2026Updated:نومبر 11, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

راولپنڈی میں اینکر اورصحافی ربیعہ احسن کی موت کی تحقیقات کے لیے پولیس نے ان کے شوہر کے جسمانی ریمانڈ میں مزید چار روزہ توسیع حاصل کر لی ہے اور اب انہیں پولی گرافک ٹیسٹ کے لیے لاہور لے جایا جائے گا۔

مقدمے کی تحقیقات کرنے والی ٹیم میں شامل ایک پولیس اہلکار نے بتایا کہ اس مقدمے میں نامزد ملزم اور مقتولہ کے شوہر کو پولی گرافک ٹیسٹ کے لیے لاہور لے کر جایا جائے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ پولی گرافک ٹیسٹ کی رپورٹ جلد ہی موصول ہو جائے گی، جس میں اس واقعے سے متعلق ملزم کے پولیس کو دیے گئے بیان کی تصدیق یا اس میں تضاد کے بارے میں بتایا جائے گا جو کہ اس مقدمے کی تفتیش کو آگے بڑھانے میں مدد گار ثابت ہوگا۔

خیال رہے پولیس کے مطابق ملزم نے ابتدائی بیان میں کہا تھا کہ ان سے گولی حادثاتی طور پر چلی تھی۔

دوسری طرف اہل خانہ نے ربیعہ احسن کے شوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    ٹیکنالوجی نے بچوں کو والدین سے دور کردیا۔ اداکار ریمبوکااظہار افسوس

    نومبر 12, 2026

    پنجاب یونیورسٹی ملازمین کیس:ہائی کورٹ نے انکریمنٹ بحال کرنے کا حکم دے دیا

    نومبر 12, 2026

    الیکشن کمیشن نے 160 سیاسی جماعتوں کی فہرست جاری کردی۔ایم کیو ایم، پی ٹی آئی،تحریک لبیک کے سربراہوں کے نام حذف

    نومبر 12, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    جب چلتے نہیں تو سکے بنانے کا فائدہ کیا؟

    نومبر 12, 2026

    ڈیموکریٹس نے راستہ دکھادیا

    نومبر 12, 2026

    سعید علوی کاشعری مجموعہ زیست

    نومبر 11, 2026

    نئے صوبے یا نیا تنازع

    نومبر 11, 2026

    پنجاب کی تاریخ، شناخت اور ہیروز

    نومبر 9, 2026

    حکومتی اتحاد اور سیاسی منظر نامہ

    نومبر 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.