آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 3400 روپےکم ہوکر 4 لاکھ 27 ہزار 436 روپےکا ہوگیا ہے۔دس گرام سونےکی قیمت 2915 روپےکم ہوکر 3لاکھ 66 ہزار457 روپے ہوگئی ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونےکی قدر 34 ڈالر کم ہوکر 4 ہزار49 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔
Subscribe to Updates
Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.
Related Posts
All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

