Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

سعودی عرب میں ایم کیو ایم رہنما رؤف صدیقی کی گاڑی کو حادثہ، اہلیہ شدید زخمی

نومبر 12, 2026

ہمارے لیے پیپلزپارٹی، ن لیگ سمیت تمام سیاسی جماعتیں اہم ہیں۔محسن نقوی

نومبر 12, 2026

بیرسٹر گوہرلاہور پہنچ گئے،پی آئی سی میں زیر علاج شاہ محمود قریشی سے ملاقات،زین قریشی بھی ہمراہ تھے

نومبر 12, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
جمعرات, نومبر 12
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Home»پاکستان»اینکر پرسن ربیعہ احسن قتل کیس:گرفتارشوہر کا مزید بیان سامنے آگیا
پاکستان

اینکر پرسن ربیعہ احسن قتل کیس:گرفتارشوہر کا مزید بیان سامنے آگیا

EditorBy Editorنومبر 12, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

اینکر پرسن ربیعہ احسن قتل کیس میں گرفتار ان کے شوہر کا مزید بیان سامنے آگیاہے۔پولیس ذرائع کے مطابق ملزم احسن نے آلہ قتل اور وقوعہ کی ابتدائی تفصیلات بتادی ہیں۔

​ملزم احسن نے 6 ماہ قبل غیر قانونی پسٹل اپنے ایک دوست سے حاصل کیا تھا۔

ملزم نے مزید بتایاکہ الماری سے کپڑے نکالتے ہوئے پسٹل ہاتھ آیا، جس میں میگزین موجود نہیں تھا۔

​میگزین نہ ہونے پرمیں سمجھا کہ پسٹل میں گولی موجود نہیں۔

​پسٹل اور لوڈڈ میگزین دونوں کو 6 ماہ قبل الگ الگ جگہوں پر رکھا تھا اور​میگزین نکالتے وقت ممکنہ طور پر ایک گولی پسٹل کے چیمبر میں رہ گئی تھی۔

ملزم نے بتایاکہ ​گولی لگنے سے ربیعہ زمین پر گر گئیں اور خون میں لت پت ہوگئیں۔

​ربیعہ کی جانب پسٹل تان کر مذاق میں ٹریگر دبایا تو فائر ہوگیا۔​گولی ربیعہ کی گردن کی بڑی خون کی نالی میں لگی۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    ہمارے لیے پیپلزپارٹی، ن لیگ سمیت تمام سیاسی جماعتیں اہم ہیں۔محسن نقوی

    نومبر 12, 2026

    بیرسٹر گوہرلاہور پہنچ گئے،پی آئی سی میں زیر علاج شاہ محمود قریشی سے ملاقات،زین قریشی بھی ہمراہ تھے

    نومبر 12, 2026

    لاہور:ٹک ٹاک بناتے ہوئے شیرنی کے حملے میں نوجوان جاں بحق

    نومبر 12, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    جب چلتے نہیں تو سکے بنانے کا فائدہ کیا؟

    نومبر 12, 2026

    ڈیموکریٹس نے راستہ دکھادیا

    نومبر 12, 2026

    سعید علوی کاشعری مجموعہ زیست

    نومبر 11, 2026

    نئے صوبے یا نیا تنازع

    نومبر 11, 2026

    پنجاب کی تاریخ، شناخت اور ہیروز

    نومبر 9, 2026

    حکومتی اتحاد اور سیاسی منظر نامہ

    نومبر 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.