Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

ہمارے لیے پیپلزپارٹی، ن لیگ سمیت تمام سیاسی جماعتیں اہم ہیں۔محسن نقوی

نومبر 12, 2026

بیرسٹر گوہرلاہور پہنچ گئے،پی آئی سی میں زیر علاج شاہ محمود قریشی سے ملاقات،زین قریشی بھی ہمراہ تھے

نومبر 12, 2026

لاہور:ٹک ٹاک بناتے ہوئے شیرنی کے حملے میں نوجوان جاں بحق

نومبر 12, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
جمعرات, نومبر 12
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Home»پاکستان»بیرسٹر گوہرلاہور پہنچ گئے،پی آئی سی میں زیر علاج شاہ محمود قریشی سے ملاقات،زین قریشی بھی ہمراہ تھے
پاکستان

بیرسٹر گوہرلاہور پہنچ گئے،پی آئی سی میں زیر علاج شاہ محمود قریشی سے ملاقات،زین قریشی بھی ہمراہ تھے

EditorBy Editorنومبر 12, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان لاہور پہنچ گئے جہاں انہوں نے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) کا دورہ کرکے وہاں زیر علاج شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی۔

رکن قومی اسمبلی زین قریشی بھی بیرسٹر گوہر علی خان کے ہمراہ موجود تھے۔

بیرسٹر گوہر علی خان اور زین قریشی نے شاہ محمود قریشی سے ملاقات کے دوران ان کی خیریت دریافت کی۔

یاد رہے کہ کوٹ لکھپت جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو مختلف طبی ٹیسٹوں کے لیے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) منتقل کر دیا گیا ہے۔

چند روز قبل وہ اپنی بیرک میں چہل قدمی کر رہے تھے کہ اچانک چکر آنے کے باعث زمین پر گر پڑے تھے جس سے ان کے گھٹنے اور بازو پر شدید چوٹیں آئی تھیں۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    ہمارے لیے پیپلزپارٹی، ن لیگ سمیت تمام سیاسی جماعتیں اہم ہیں۔محسن نقوی

    نومبر 12, 2026

    لاہور:ٹک ٹاک بناتے ہوئے شیرنی کے حملے میں نوجوان جاں بحق

    نومبر 12, 2026

    بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان کوٹ لکھپت جیل سے رہا

    نومبر 12, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    جب چلتے نہیں تو سکے بنانے کا فائدہ کیا؟

    نومبر 12, 2026

    ڈیموکریٹس نے راستہ دکھادیا

    نومبر 12, 2026

    سعید علوی کاشعری مجموعہ زیست

    نومبر 11, 2026

    نئے صوبے یا نیا تنازع

    نومبر 11, 2026

    پنجاب کی تاریخ، شناخت اور ہیروز

    نومبر 9, 2026

    حکومتی اتحاد اور سیاسی منظر نامہ

    نومبر 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.