بانی پی ٹی آئی کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان کو کوٹ لکھپت جیل سے رہائی مل گئی۔نورین نیازی اور عظمیٰ خان کوٹ لکھپت جیل لاہور میں نظر بند تھیں۔
یاد رہے کہ21 ستمبر کو نورین نیازی اور عظمیٰ خان کو لاہور سے حراست میں لیا گیا تھا، دونوں کو 30 روز کے لیے نظر بند کیا گیا تھا۔

