Subscribe to Updates
Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.
- روسی زبان سیکھنے کے نئے مواقع: صوبائی دارالحکومت میں روسی کورسز کا باضابطہ آغاز
- ٹرمپ کا دعویٰ: اسرائیل غزہ میں 60 روزہ جنگ بندی پر تیار
- اردن کا اسرائیل کے خلاف باسکٹ بال میچ سے انکار — غزہ کے عوام سے اظہارِ یکجہتی
- قازقستان میں عوامی مقامات پر نقاب پر پابندی نافذ
- نئےمالی سال میں لنڈے کے کپڑے بھی مہنگے،10فیصد ٹیکس کی وصولی شروع
- نئےمالی سال کےپہلےدن آئی ایم ایف کی پہلی شرط منظور، یوٹیلیٹی اسٹورز بند
- ڈالر کی قیمت میں کمی پر عالمی مارکیٹ میں سونا 60 ڈالر پاکستان میں 6600 روپے مہنگا
- یورپ ہیٹ ویو کی لپیٹ میں، جھلسا دینے والی گرمی سے سابقہ ریکارڈ ٹوٹ گئے
Author: Editor
برسبین : آسٹریلیا اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ آج برسبین میں کھیلا جائے گا لیکن بارش کے سبب ٹاس تاخیر کا شکار ہوگیا ہے۔ پاکستانی وقت کے مطابق میچ دوپہر ایک بجے شروع ہونا تھا لیکن تاحال ٹاس نہ ہوسکا جبکہ پچ کو کور سے ڈھانپ دیا گیا ہے۔آسٹریلوی محکمہ موسمیات نے دوپہر ایک بجے سے بارش کی پیشگوئی کی ہے جس کے باعت برسبین میں پاکستان اور آسٹریلیا کا ٹی ٹونٹی میچ متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ دن بھر بارش ہوسکتی ہے، جبکہ ہلکی ہوا…
ننکانہ صاحب:سکھ مذہب کے بانی اور روحانی پیشوا بابا گورونانک کے 555 ویں جنم دن کی 03 روزہ تقریبات ننکانہ صاحب میں جاری ہیں۔03 روزہ تقریبات کا آغاز اکھنڈ پات کی رسم سے کیا گیا۔ اندرون و بیرون ممالک سے سکھ یاتریوں کی آمد کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ میڈیار پورٹس کے مطابق بھارت سے 03 ہزار سکھ یاتری ننکانہ صاحب پہنچے ہیں۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے مہمانوں کا پرتپاک استقبال کیا جا رہا ہے۔ سکھ مہمانوں کا انتظامات پر اظہار اطمینان کیا۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے آنے والے یاتریوں کے لیے رہائش، خوراک، ٹرانسپورٹ سمیت سکیورٹی کے…
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے 18 مقدمات پر سماعت مکمل کرتے ہوئے بے بنیاد مقدمہ بازی پر 15 کیسز خارج کر دیے جبکہ تین پر سماعت ملتوی کر دی گئی۔ آئینی بینچ نے درخواست گزاروں کو مجموعی طور پر 60 ہزار روپے کے جرمانے بھی عائد کیے۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں چھ رکنی آئینی بینچ نے سماعت کی۔ جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس مسرت ہلالی، جسٹس حسن اظہر رضوی اور جسٹس نعیم اختر افغان آئینی بینچ کا حصہ ہیں۔ آئینی بینچ نے غیر ملکی خواتین سے پاکستانیوں کی شادیوں پر پابندی…
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے چین کی جانب سے اپنی سیکیورٹی ٹیمز پاکستان بھیجنے کے معاملے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ میڈیا پر چلنے والی خبریں قیاس آرائیوں پر مبنی ہیں، پاک-چین دوستی کو ان قیاس آرائیوں سے خراب نہیں کیا جاسکتا ہے۔ دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران چین کی جانب سے پاکستان میں کام کرنے والے چینی شہریوں کی سیکیورٹی کے لیے اپنی ٹیمیں بھیجنے کے معاملے کی تردید کردی۔ انہوں نے کہا کہ میڈیا پر چلنے والی خبریں قیاس آرائیوں پر مبنی ہے، پاکستان…
وزیراعظم شہباز شریف کی باکو میں چین کے نائب وزیراعظم ڈنگ ژوئی ژانگ سے ملاقات،، چینی شہریوں کی حفاطت یقینی بنانے کے لئے ہر ممکن اقدام کرنے کی یقین دہانی کروائی،، وزیراعظم شہباز شریف کی آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں کوپ 29 کے کلائیمٹ ایکشن اجلاس کے موقع پر چین کے نائب وزیراعظم ڈنگ ژوئی ژانگ سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں پاکستان اور چین کے درمیان دوطرفہ تعاون کے فروغ پر گفتگو ہوئی، اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ چین پاکستان کادیرینہ دوست،دوطرفہ تعلقات کی مضبوطی کے نئے دورکاآغاز ہوچکا۔ انہوں نے کہاکہ حکومت چینی شہریوں کی سیکیورٹی یقینی…
وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب کے دو روزہ دورے کے بعد آذربائیجان گئے جہاں انہوں نے موسمیاتی تبدیلیوں کی عالمی کانفرنس COP 29 میں شرکت کی،، پانچ روزہ غیر ملکی دورہ مکمل کر کے وزیراعظم پاکستان واپس آنے کے لئے باکو سے روانہ ہو چکے ہیں،، ایئر پورٹ پر آذری وزیر انصاف فرید احمدوف نے شہباز شریف کو رخصت کیا۔۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے اپنے دورہءِ آذربائیجان کے دوران کاپ-29 کلائیمیٹ ایکشن سربراہی اجلاس میں شرکت کی اور کانفرنس میں شریک عالمی رہنماؤں کو ماحولیاتی تبدیلی کے مضر اثرات کے خطرے سے دوچار پاکستان کی مشکلات سے آگاہ…
باکو کوپ29کانفرنس کے موقع پرپیشگی اطلاع اور بڑھتے درجہ حرارت سے متعلق اجلاس،،، نائب وزیراعظم محمداسحاق ڈار کا تقریب سے خطاب،،، دنیا کو عالمی حدت میں اضافے کا بڑا چیلنج لاحق ہے،، آبادیوں کے تحفظ کی کوشش میں متحدہونے کیلئے پرعزم ہیں،،اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے شدید متاثرہ 10 ممالک میں شامل ہے،، 2022کے تباہ کن سیلاب نے پاکستان کے تین کروڑسے زائد لوگوں کو متاثرکیا،،، سیلاب سے پاکستان کا 30 ارب ڈالر کا مالی نقصان ہوا،،، پاکستانکے نائب وزیراعظم نے کہا کہ مکانات،بنیادی ڈھانچہ اور لوگوں کا روزگارشدید متاثر ہوئے،، ہمارے پاس پیشگی اطلاع کا…
حکومت نے چائے کی پتی کی کم سے کم قیمت 1200 روپے فی کلو مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے،، پاکستان ٹی ایسوسی ایشن کے مطابق کم از کم خوردہ قیمت مقرر کرنے کے نتیجے میں چائے 150 سے 300 روپے فی کلو مہنگی ہو جائے گی،، ایسوسی ایشن کے چیئرمین محمد الطاف کے مطابق چائے کی کم از کم خوردہ قیمت کے تعین میں عالمی قیمتوں کو بھی نظر انداز کیا گیا ہے جو نصف سینٹ سے 3 ڈالر فی کلو گرام تک ہیں۔ چائے کو مختلف پیکیجنگ میں درآمد کیا جاتا ہے ، جن میں بڑے پیمانے پر…
پرائیویٹائزیشن بورڈ کا اہم اجلاس اسلام آباد میں ہوا،، وفاقی وزیر نجکاری عبدالعلیم خان نے صدارت کی،، بورڈ نے رئیل اسٹیٹ ڈویلپر بلیو ورلڈ کی 10 ارب روپے میں پی آئی اے خریدنے کی بولی کو مسترد کر دیا،، بورڈ نے قومی فضائی کمپنی کی نجکاری سے متعلق نئی تجاویز کابینہ کمیٹی اور وفاقی حکومت کو بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے،، پی آئی اے کی نجکاری کےلیے دوبارہ سے اظہار دلچسپی طلب کرنے اور جی ٹو جی آپشن اختیار کرنے کی تجاویز دی گئی ہیں۔ پی آئی اے کی نجکاری کے لیے بولی 31 اکتوبر کو کھولی گئی تھی، 60 فیصد…
پاکستان کی تاریخ کا پہلا آئینی بینچ کل پہلی سماعت کرے گا،، جسٹس امین الدین کی سربراہی میں بننے والے آئینی بینچ میں سپریم کورٹ کے 6 ججز شامل ہیں،، بینچ میں 34 مقدمات سماعت کے لئے پیش کئے جائیں گے،، آئینی بینچ کی کاز لسٹ جاری کر دی گئی،، سماعت کے لیے مقرر مقدمات کی کاز لسٹ میں ماحولیاتی آلودگی سے متعلق مقدمہ بھی شامل ہے جو 1993 سے زیرسماعت ہے،، قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ تعیناتی کے حوالے سے درخواست خارج ہونے کے خلاف نظر ثانی درخواست بھی سماعت کے لیے مقرر کی…