Subscribe to Updates
Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.
- ایرانی صدر کا دورہ پاکستان:دونوں ملکوں میں 13 معاہدوں پر دستخط ہو گئے
- 26جون سے3اگست تک مون سون بارشوں سے ملک بھر میں 300 افراد جاں بحق ہوئے:این ڈی ایم اے
- انگلینڈ کے بلے باز جوروٹ نے بھارت کے خلاف ٹیسٹ میں نیا ریکارڈ بنا لیا
- پُرامن مقاصد کیلئے جوہری پروگرام ایران کا حق ہے:وزیراعظم شہباز شریف
- راولپنڈی:جرگے کے حکم پر قتل ہونےوالی لڑکی کے مقدمہ کی تفتیش میں اہم پیشرفت
- پاکستان ایران کا تنازعات بڑھنے سے روکنے،خطے میں امن استحکام کیلئے سفارتی کوششوں کی ضرورت پر زور
- مہنگائی کے باعث پیٹرول اور ڈیزل کی فروخت میں نمایاں کمی ریکارڈ
- ایک سال میں سیمنٹ کی برآمدات میں 84فیصد کا بڑا اضافہ ریکارڈ
Author: Editor
اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے قانون بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ حکومت سمجھتی ہے کہ گورنر راج لگانا مناسب اقدام ہوگا اور کچھ عرصے کے لیے خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگانے پر غور کیا جا رہا ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم شہباز شریف خیبر پختونخوا میں گورنر راج پر کلیئر ہیں، وفاقی کابینہ کے اراکین کی اکثریت گورنر راج کی حامی ہے۔ بیرسٹر عقیل ملک نے کہا کہ کچھ عرصے کے لیے گورنر راج لگانے پر غور کر رہے ہیں، پہلی کوشش ہے کہ صوبائی اسمبلی…
بھارت کرکٹ اینڈ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) کے نائب صدر راجیو شکلا نے کہا کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل بھی چیمپئنز ٹرافی کے معاملے کو سلجھانے کی کوشش کررہا ہے، اس معاملے پر بی سی سی آئی کی پوزیشن یہ ہے کہ ہم وہ کریں گے جو ہم سے حکومت کرنے کو کہے گی۔ راجیو شکلا کی اس گفتگو سے قبل بھارتی دفتر خارجہ کے ترجمان سے بھی ہفتہ وار بریفنگ کے دوران چیمپئنز ٹرافی پر سوال ہوا تھا جس پر انہوں نے کھل کر انڈین حکومت کی پوزیشن بتانے کی بجائے بی سی سی آئی کے ایک بیان…
یورپ کی ہوا بازی کی اتھارٹی نے پی آئی اے پروازوں کی یورپین یونین آمد پر چار سال سے جاری عائد پابندی ختم کر دی گئی،، یورپین یونین ایئر سیفٹی ایجنسی (ایاسا) نے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کے یورپ میں فلائٹ آپریشن سے پابندی اٹھالی۔،، ایاسا نے وزرات ہوا بازی اور پی آئی اے انتظامیہ کو باضابطہ آگاہ کردیا۔۔۔ پی آئی اے انتظامیہ قوانین اور ضابطوں پر مکمل عمل پیرا رہے گا، پی آئی اے انتظامیہ 4 سال کی انتھک محنت کے بعد سنگ میل عبور کیا۔ یورپین ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی نے نجی ایئرلائن ایئر بلیو…
بلوچستان کے علاقے پسنی میں کوسٹ گارڈز کی کارروائی،، 1136 کلوگرام چرس ضبط کر لی گئی،، منشیات فروشوں کی کوششیں ناکام ہوئیں،، مارکیٹ میں ضبط کی گئی منشیات کی مالیت ایک کروڑ 90 لاکھ ڈالر سے زائد ہے،،
روس یوکرین جنگ میں شدت،، یوکرین کا امریکی اور یورپی میزائلوں سے روس پر حملوں میں تیزی،، روس نے دنیا کے خطرناک ترین اویشنک میزائل استعمال کرنے کی دھمکی دے دی،، اوریشنک میزائل اپنے ہدف کو نشانہ بنانے کے بعد 4000 سینٹی گریڈ درجہ حرارت پیدا کر کے کنکریٹ کی عمارت کو سیکنڈوں میں ملبے کا ڈھیر بننے کی صلاحیت رکھتا ہے،،
پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے پبی میں پاک چین مشترکہ فوجی مشقوں کا جائزہ لیا،، اس موقع پر آرمی چیف نے پاک چین جوائنٹ ایکسرسائز وارئیر 8 کے شرکاء سے بات چیت کی،، آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کو مشق کے دائرہ کار اور انعقاد کے بارے میں بریفنگ دی گئی،، انہوں نے مشترکہ مشق کے دوران شرکاء کی پیشہ وارانہ مہارت اور بلند حوصلے کو سراہا،، دونوں ملکوں کی فوجی مشقیں 19 نومبر سے شروع ہوئیں تھیں،، اپنی نوعیت کی یہ آٹھویں فوجی مشق ہے،، پبی پہنچنے پر کور کمانڈر راولپنڈی نے آرمی…
پاکستان رینجرز کے جوانوں نے کہا ہے پی ٹی آئی ایک انتشار پسند جماعت ہے جس سے سیکیورٹی اہلکار بھی محفوظ نہیں،، پی ٹی آئی مظاہرین کے تشدد سے متاثرہ پنجاب رینجرز کے جوانوں کے انکشافات پی ٹی آئی کے شرپسندوں سے ملک کے محافظ بھی محفوظ نہیں رہے،،، شر پسندوں نے احتجاج کی آڑ میں رینجرز اہلکاروں پر دھاوا بول دیا،، پنجاب رینجزز کے اہلکاروں کے مطابق شر پسندوں نے ان پر باقاعدہ حملہ کیا ،،، نائیک سفیر نے کہا میں 26 نمبر ڈیوٹی پر تھا جب مظاہرین نے ہم پر تشدد کیا، ،،مظاہرین نے لاٹھی چارج کیا، پتھر…
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کا پاک بحریہ کی آپریشنل بیس کا دورہ،،، جنرل ساحر شمشاد مرزا نے اورماڑہ میں پاکستان نیوی کی آپریشنل بیس کا دورہ کیا،، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کو خطرات اور دفاعی صورتحال کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی پاک فوج کے محکمہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل ساحرشمشادمرزا نےبحری جہازوں اورآبدوز کابھی دورہ کیا،، جنرل ساحرکو آپریشنل تیاریوں کےبارےمیں بھی بریفنگ دی گئ،، جنرل ساحرشمشادکاپاک بحریہ کی آپرینل تیاریوں پر اطمینان کا اظہار کیا،، جنرل ساحر نے پاک بحریہ کے جوانوں سے بھی…
ممبئی: چیمپیئنز ٹرافی کے لیے کرکٹ ٹیم کو پاکستان نہ بھیجنے کے ہندوستان کے فیصلے پر تنازع سیاسی میدان میں بھی پہنچ گیا ہے۔بھارتی اپوزیشن جماعت راشٹریہ جنتا دل کے رہنما تیجاشوی یادو نے حکومت سے سیاست کو کھیلوں سے دور رکھنے کا مطالبہ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سابق کرکٹر آر جے ڈی کے رہنما نے سوال کیا کہ اگر وزیر اعظم نریندر مودی پاکستان کا دورہ کر سکتے ہیں، تو ٹیم چیمپئنز ٹرافیکے لیے سرحد پار کیوں نہیں جا سکتی۔ انہوں نے کہا کہ کھیلوں میں سیاست نہیں ہونی چاہیے، انہیں ہمارے ملک میں آنا چاہیے، اور…
دبئی : چیمپئنز ٹرافی کے مقام کے تعین سے متعلق آج ہونے والی آئی سی سی بورڈ میٹنگ میں فیصلہ نہ ہوسکا۔ ذرائع کے مطابق آج ہونے والی آئی سی سی بورڈ میٹنگ مختصر دورانیے کی رہی اور اجلاس کل تک کے لیے ملتوی کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق آج کے اجلاس میں فریقین کی جانب سے تجاویز پیش کی گئیں اور کل تفصیلی اجلاس میں تجاویز پر بات ہوگی۔ ذرائع کے مطابق ہائبرڈ ماڈل کے معاملے پر پاکستان کرکٹ بورڈ اپنےمؤقف پر قائم رہا، پاکستان نے اپنے مؤقف سے متعلق بریفنگ دی اور اس پر کوئی لچک نہیں دکھائی۔ ذرائع…