Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Facebook X (Twitter) Instagram
ہفتہ, اکتوبر 17
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»خبریں»اسرائیلی جارحیت فلسطین سے لبنان، یمن اور اب شام تک پھیل گئی
خبریں

اسرائیلی جارحیت فلسطین سے لبنان، یمن اور اب شام تک پھیل گئی

EditorBy Editorستمبر 30, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

فلسطین اور بالخصوص غزہ کو تباہ کرنے کے بعد اسرائیل نے لبنان پر حملے شروع کئے۔ اسرائیلی حملے میں بندرگاہ کو نشانہ بنایا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسیوں کے مطابق یمن پر حملے میں درجنوں طیاروں نے حصہ لیا۔ حوثیوں کے ٹھکانوں پر حملے کئے گئے، پاور اسٹیشن میزائل حملے میں تباہ ہو گیا۔ اسرائیلی فوج کے مطابق یمن پر بڑی فضائی کارروائی کی گئی۔ یمن کے شہد حدیدہ  کے راس عیسیٰ میں حوثیوں کے اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔ اسرائیل کا کہنا ہے یمن کے حوثیوں کا تل ابیب پر حملے کا بھرپور جواب دیا گیا ہے۔ ضرورت پڑی تو مزید کارروائیاں کی جائیں گی۔

 حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ کو شہید کرنے کے بعد اب اسرائیل کی توجہ یمن پر مرکوز ہو گئی ہے۔ یمن کے شہر حدیدہ کی بندرگاہ پر اسرائیل کے حملے میں 4 افراد شہید ہوئے ہیں۔

لبنان میں شہادتوں کی تعداد 800 سے تجاوز کر چکی ہے،، غزہ میں سات اکتوبر سے اب تک 41 ہزار 586 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں جن میں بڑی تعداد بچوں اور خواتین کی ہے

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    خیبرپختونخوا اسمبلی میں پنجاب پولیس کے خلاف مذمتی قرارداد کثرت رائے سے منظور

    ستمبر 15, 2026

    پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

    جولائی 23, 2026

    بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں، وزیراعظم

    جون 3, 2026

    Comments are closed.

    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.