Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Facebook X (Twitter) Instagram
ہفتہ, اکتوبر 17
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»خبریں»ایران کا اسرائیل پر حملہ، خام تیل 2 فیصد مہنگا ہو گیا
خبریں

ایران کا اسرائیل پر حملہ، خام تیل 2 فیصد مہنگا ہو گیا

EditorBy Editorاکتوبر 2, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

ایران کے اسرائیل پر میزائل حملوں کے بعد عالمی مارکیٹ میں خام تیل 75 ڈالر سے تجاوز کر گیا۔ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی بڑھنے سے خام تیل کی قیمت میں 2 فیصد اضافہ ہوا۔ ایک بیرل خام تیل 1.63 ڈالر مہنگا ہو کر 75 ڈالر 19 سینٹس میں ٹریڈ ہو رہا ہے۔

امریکی خام تیل کی قیمت میں 1.70 ڈالر کا اضافہ ہوا۔ ویسٹ ٹیکسس انٹرمیڈیٹ کا ریٹ 71.53 ڈالر پر پہنچ گیا۔

ٹریڈرز کے مطابق مشرق وسطیٰ میں جنگ کا دائرہ وسیع ہوتا جا رہا ہے۔ اسرائیل کے غزہ کے بعد لبنان، شام اور یمن پر حملوں سے تشویش بڑھتی جا رہی ہے۔ خدشہ ہے جنگ کی طوالت سے مشرق وسطیٰ سے تیل کی رسد میں رکاوٹیں آنا شروع ہو جائیں گی۔

ایران کا کہنا ہے کہ تل ابیب پر مزید حملوں کا ارادہ نہیں ہے تاہم اسرائیل نے ایران پر جوابی حملوں کی دھمکی دی ہے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    خیبرپختونخوا اسمبلی میں پنجاب پولیس کے خلاف مذمتی قرارداد کثرت رائے سے منظور

    ستمبر 15, 2026

    پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

    جولائی 23, 2026

    بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں، وزیراعظم

    جون 3, 2026

    Comments are closed.

    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.