Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Facebook X (Twitter) Instagram
ہفتہ, اکتوبر 17
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»خبریں»پیٹرول ڈیزل سستا ہونے سے فروخت میں 20 فیصد اضافہ
خبریں

پیٹرول ڈیزل سستا ہونے سے فروخت میں 20 فیصد اضافہ

EditorBy Editorاکتوبر 2, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

ایک سال میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ آئل مارکیٹنگ کمپنیز کے مطابق ستمبر 2024 میں مجموعی طور پر 12 لاکھ 70 ہزار ٹن پیٹرولیم مصنوعات فروخت ہوئیں۔ ایک سال پہلے فروخت کا حجم 10 لاکھ 60 ہزار ٹن تھا۔

گذشتہ ماہ 6 لاکھ 30 ہزار ٹن پیٹرول، 4 لاکھ 90 ہزار ٹن ڈیزل اور 70 ہزار ٹن فرنس آئل فروخت ہوا۔ ماہانہ بنیادوں پر پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں 5 فیصد اضافہ ہوا۔ اگست میں 12 لاکھ 20 ہزار ٹن مصنوعات فروخت ہوئیں۔

رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں 3 فیصد کمی آئی۔ جولائی سے ستمبر تک 36 لاکھ 80 ہزار ٹن مصنوعات فروخت ہوئیں۔ مالی سال دو ہزار تئیس چوبیس کی پہلی سہ ماہی میں فروخت کا حجم 38 ہزار 10 ہزار ٹن تھا۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    خیبرپختونخوا اسمبلی میں پنجاب پولیس کے خلاف مذمتی قرارداد کثرت رائے سے منظور

    ستمبر 15, 2026

    پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

    جولائی 23, 2026

    بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں، وزیراعظم

    جون 3, 2026

    Comments are closed.

    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.