Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Facebook X (Twitter) Instagram
ہفتہ, اکتوبر 17
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»خبریں»پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں اس ہفتے کون سے دو بڑے ریکارڈز بنے؟
خبریں

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں اس ہفتے کون سے دو بڑے ریکارڈز بنے؟

EditorBy Editorاکتوبر 5, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے بڑے پیمانے پر غیر ملکی سرمایہ کاری کا انخلا،، لوکل انویسٹرز اور مالیاتی ادارے مارکیٹ کو نئی بلندیوں پر لے جانے میں کامیاب ہو گئے،، ہنڈرڈ انڈیکس اور مارکیٹ کیپٹلائزیشن نے نئی تاریخ رقم کر دی،،

اس ہفتے اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار 81 ہزار 292 پوائنٹس سے شروع ہوا،، مقامی سرمایہ کاروں کی بڑی انویسٹمنٹ پر 75 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا،، مارکیٹ انڈیکس نے 83 ہزار کی حد عبور کی،، پانچ روزہ کاروباری ہفتے میں انڈیکس 2 ہزار 240 پوائنٹس اضافے کے بعد 83 ہزار 532 کی بلند ترین سطح پر بند ہوا،،

اس ہفتے 83 ارب 60 کروڑ روپے مالیت کے ایک ارب 76 کروڑ حصص کا لین دین ہوا،، سرمایہ کاروں نے 226 ارب روپے کا بڑا منافع کمایا،، مارکیٹ کیپٹلائزیشن 10 ہزار 879 ارب روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی،، امریکی کرنسی میں مجموعی حصص کی مالیت 39 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی،،

غیر ملکی سرمایہ کاروں کا انخلا

ہفتے کے دوران غیر ملکی سرمایہ کاروں نے 6 کروڑ 65 لاکھ ڈالر کے شیئرز فروخت کئے،، بیرونی ٹریڈرز نے 4 کروڑ ڈالر کی فریش انویسٹمنٹ بھی کی،، نیٹ فارن انویسٹمنٹ کا حجم منفی 2 کروڑ 60 لاکھ ڈالر رہا،،

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    خیبرپختونخوا اسمبلی میں پنجاب پولیس کے خلاف مذمتی قرارداد کثرت رائے سے منظور

    ستمبر 15, 2026

    پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

    جولائی 23, 2026

    بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں، وزیراعظم

    جون 3, 2026

    Comments are closed.

    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.