Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Facebook X (Twitter) Instagram
ہفتہ, اکتوبر 17
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»خبریں»اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا تسلسل، نئی بلندی کو چھو لیا
خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا تسلسل، نئی بلندی کو چھو لیا

EditorBy Editorاکتوبر 8, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی کا سفر جاری ہے،، دو روز میں سرمایہ کار ایک ارب ڈالر منافع کمانے میں کامیاب ہو گئے۔

منگل کو بھی کاروباری تیزی سے شروع ہوا،، ایک موقع پر ہنڈرڈ انڈیکس میں 914 پوائنٹس کا اضافہ ہوا،، مارکیٹ 85 ہزار 824 پر ٹریڈ کرتی رہی،، بازار میں تکنیکی درستگی یعنی ٹیکنیکل کریکشن کے باعث فروخت کا معمولی دباؤ بھی دیکھنے میں آیا۔

کاروبار کے اختتام پر انڈیکس میں 753 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد مارکیٹ 85 ہزار 664 پوائنٹس پر بند ہوئی۔

بازار میں 50 کروڑ 65 لاکھ سے زائد حصص کا لین دین ہوا،، سرمایہ کاروں نے 33 ارب روپے مالیت کے شیئرز کی خرید و فروخت کی،، منگل کو ٹریڈرز نے 95 ارب روپے منافع کمایا۔

مارکیٹ کیپٹلائزیشن 11 ہزار 77 ارب روپے سے بڑھ کر 11 ہزار 172 ارب روپے پر پہنچ گئی،،

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    خیبرپختونخوا اسمبلی میں پنجاب پولیس کے خلاف مذمتی قرارداد کثرت رائے سے منظور

    ستمبر 15, 2026

    پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

    جولائی 23, 2026

    بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں، وزیراعظم

    جون 3, 2026

    Comments are closed.

    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.