Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Facebook X (Twitter) Instagram
ہفتہ, اکتوبر 17
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»خبریں»دوران پرواز پائلٹ کا انتقال، فلائٹ کی نیویارک میں ہنگامی لینڈنگ
خبریں

دوران پرواز پائلٹ کا انتقال، فلائٹ کی نیویارک میں ہنگامی لینڈنگ

EditorBy Editorاکتوبر 9, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

ترکیہ کی قومی فضائی کمپنی ترکش ایئرلائنز کے طیارے نے جیسے ہی امریکی شہر سیاٹل سے اڑان بھری،،اس کا پائلٹ دوران انتقال کر گیا،، طیارے کو ہنگامی طور پر نیویارک اتار لیا گیا،،

ایئرلائن کے ترجمان یحیٰ استون نے ایکس پر پیغام میں کہا ایئربس 350 نے سیاٹل سے استنبول کے لئے اڑان بھری،، راستے میں فلائٹ TK204 کا پائلٹ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا،،

معاون پائلٹ نے حکام سے رابطے کے بعد پرواز کو نیویارک میں اتار لیا،، 59 سالہ پائلٹ 2007 سے ترکش ایئرلائنز میں کام کر رہے تھے۔ مارچ میں مرحوم پائلٹ کا تفصیلی میڈیکل چیک اپ کیا گیا تھا اور اس میں کسی بڑی بیماری کی تشخیص نہیں ہوئی تھی

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    خیبرپختونخوا اسمبلی میں پنجاب پولیس کے خلاف مذمتی قرارداد کثرت رائے سے منظور

    ستمبر 15, 2026

    پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

    جولائی 23, 2026

    بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں، وزیراعظم

    جون 3, 2026

    Comments are closed.

    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.