Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Facebook X (Twitter) Instagram
ہفتہ, اکتوبر 17
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»خبریں»کئی روز کی تیزی کے بعد اسٹاک مارکیٹ میں مندی لوٹ آئی
خبریں

کئی روز کی تیزی کے بعد اسٹاک مارکیٹ میں مندی لوٹ آئی

EditorBy Editorاکتوبر 10, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Px11-013 KARACHI: Feb11 – Brokers look at digital screen during bearish trend at Karachi Stock Exchange. ONLINE PHOTO by Sabir Mazhar
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں Bulls  اور Bears  میں کشیدگی برقرار رہی،، صبح کی ٹریڈنگ میں Bulls  نے مارکیٹ کا کنٹرول سنبھالے رکھا،، ایک موقع پر 100 انڈیکس میں 344 پوائنٹس کا اضافہ ہوا،، انڈیکس 86 ہزار 13 پوائنٹس پر ٹریڈ ہوتا رہا،، دوپہر میں Bears نے مارکیٹ میں انٹری دی اور دیکھتے ہی دیکھتے مارکیٹ کو ریڈ زون میں لے گئے،،

100 انڈیکس میں 216 پوائنٹس کی مندی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد انڈیکس 85 ہزار 453 پر بند ہوا،، کاروباری حجم 50 کروڑ 37 لاکھ شیئرز سے زائد رہا،، مقامی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں نے مجموعی طور پر 27 ارب 91 کروڑ روپے کی انویسٹمنٹ کی،،

سرمایہ کاروں کو 13 ارب روپے کا نقصان ہوا،، مارکیٹ کیپٹلائزیشن 11,174 ارب روپے سے کم ہو کر 11,161 ارب روپے پر آ گئی،،

کرنسی مارکیٹ:

کرنسی مارکیٹ میں روپیہ دباؤ کا شکار رہا،، انٹربینک میں ڈالر 7 پیسے مہنگا ہو گیا،، قیمت 277 روپے 79 پیسے رہی

گولڈ مارکیٹ:

سونے کی مارکیٹ میں آج زیادہ تیزی نہیں رہی،، ایک تولہ سونا 500 روپے سستا ہو گیا،، سونے کی قیمت 2 لاکھ 71 ہزار 200 روپے رہی،، دس گرام سونا بھی 429 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 32 ہزار 510 روپے کا ہو گیا،،

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    خیبرپختونخوا اسمبلی میں پنجاب پولیس کے خلاف مذمتی قرارداد کثرت رائے سے منظور

    ستمبر 15, 2026

    پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

    جولائی 23, 2026

    بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں، وزیراعظم

    جون 3, 2026

    Comments are closed.

    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.