Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Facebook X (Twitter) Instagram
ہفتہ, اکتوبر 17
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»خبریں»اسرائیل کا ایران سے نیتن یاہو کے گھر پر حملے کا بدلہ لینے کا اعلان
خبریں

اسرائیل کا ایران سے نیتن یاہو کے گھر پر حملے کا بدلہ لینے کا اعلان

EditorBy Editorاکتوبر 29, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

اسرائیل نے 19 اکتوبر کو وزیراعظم نیتن یاہو کے گھر پر ڈرون حملے کا بدلہ لینے کا فیصلہ کیا ہے،، صہیونی ریاست کی جنگی کابینہ کا اہم اجلاس ہوا جس میں نیتن یاہو کے گھر پر حملے کا بدلہ لینے کا اعلان کیا گیا،،

19 اکتوبر کو لبنان سے ایرانی ساختہ ڈرون کے ذریعے اسرائیلی وزیراعظم کے گھر کو نشانہ بنایا گیا تھا،، نیتن یاہو کے قیصریہ شہر میں آبائی گھر کی کھڑکی ڈرون حملے سے چٹخ گئی تھی،، خصوصی حفاظتی شیشہ کی وجہ سے ڈرون نیتن ہاہو کے بیڈروم تک نہیں پہنچ سکا تھا،،

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    خیبرپختونخوا اسمبلی میں پنجاب پولیس کے خلاف مذمتی قرارداد کثرت رائے سے منظور

    ستمبر 15, 2026

    پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

    جولائی 23, 2026

    بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں، وزیراعظم

    جون 3, 2026

    Comments are closed.

    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.