Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Facebook X (Twitter) Instagram
ہفتہ, اکتوبر 17
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»خبریں»پاکستان اسٹاک مارکیٹ:ایک لاکھ کا بیریئر توڑنے کا خواب پورا نہیں ہوا
خبریں

پاکستان اسٹاک مارکیٹ:ایک لاکھ کا بیریئر توڑنے کا خواب پورا نہیں ہوا

EditorBy Editorنومبر 22, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

پاکستان اسٹاک مارکیٹ کا ایک لاکھ پوائنٹس کی حد عبور کرنے کا خواب ادھورا رہ گیا،، کاروباری ہفتے کے آخری روز کے پہلے سیشن میں 2295 پوائنٹس کا غیر معمولی اضافہ ہوا،، انڈیکس 99 ہزار 623 کی حد پر ٹریڈ کرتا رہا،،

دوسرے سیشن میں منافع کے لئے فروخت کے دباؤ نے ایک لاکھ کا تاریخی بیریئرتوڑنے کی امیدوں پر پانی پھیر دیا،، کاروبار کے اختتام پر انڈیکس میں 470 پوائنٹس کا اضافہ ہوا،، 97 ہزار 798 پر بند ہوا،،

ایک ارب 25 کروڑ حصص کی خرید و فروخت کےلئے سرمایہ کاروں نے 45 ارب 47 کروڑ روپے کی بڑی انویسٹمنٹ کی،، تیزی کے باوجود مارکیٹ کیپٹلائزیشن 7 ارب روپے کم ہو کر 12 ہزار 518 ارب روپے پر آ گئی،،

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    خیبرپختونخوا اسمبلی میں پنجاب پولیس کے خلاف مذمتی قرارداد کثرت رائے سے منظور

    ستمبر 15, 2026

    پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

    جولائی 23, 2026

    بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں، وزیراعظم

    جون 3, 2026

    Comments are closed.

    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.