Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Facebook X (Twitter) Instagram
ہفتہ, اکتوبر 17
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»خبریں»پاکستان آنے سے انکار، بھارت سے ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کی میزبانی واپس
خبریں

پاکستان آنے سے انکار، بھارت سے ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کی میزبانی واپس

EditorBy Editorدسمبر 2, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

ملتان : پاکستان میں ہونے والے بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت سے انکار کے بعد بھارت سے ویمنز بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کی میزبانی واپس لے لی گئی۔

بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ پاکستان میں جاری ہے جس کے لیے بھارت نے اپنی ٹیم کو پاکستان بھیجنے کے لیے این او سی دینے سے انکار کیا تھا۔

اس معاملے پر ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل کا ملتان میں اجلاس ہوا جس میں  بھارتی بلائنڈ ٹیم کے پاکستان نہ آنے پر گرما گرم بحث ہوئی۔

اجلاس میں بھارت سے ویمنز بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کی میزبانی واپس لے لی گئی۔بھارت کو آئندہ سال ویمنز بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کی میزبانی کرنی تھی۔

اجلاس میں کہا گیا کہ بھارت پاکستان ٹیم کو ویزے نہیں دیتا جس کی وجہ سے یہ فیصلہ کیا گیا۔2022کے بلائنڈ ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کو بھارت نے ویزے نہیں دیے تھے۔

اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ سیاسی کشیدگی تک پاکستان اور بھارت کو انٹرنیشنل بلائنڈ کرکٹ کی میزبانی نہیں دی جائے گی۔

علاوہ ازیں اجلاس میں پاکستان کے سید سلطان شاہ کو ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل کا چیئرمین برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔

اجلاس میں ورلڈ بلائنڈ کرکٹ کونسل کے آئندہ 3سال کیلئے انتخاب بھی عمل میں لائے گئے۔ 

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    خیبرپختونخوا اسمبلی میں پنجاب پولیس کے خلاف مذمتی قرارداد کثرت رائے سے منظور

    ستمبر 15, 2026

    پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

    جولائی 23, 2026

    بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں، وزیراعظم

    جون 3, 2026

    Comments are closed.

    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.