Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Facebook X (Twitter) Instagram
ہفتہ, اکتوبر 17
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»خبریں»پاکستان اسٹاک مارکیٹ کی قیمت 40 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی
خبریں

پاکستان اسٹاک مارکیٹ کی قیمت 40 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی

EditorBy Editorدسمبر 4, 2024Updated:دسمبر 4, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ہر روز ریکارڈ پر ریکارڈ بن رہے ہیں،، کاروباری ہفتے کے تیسرے روز مارکیٹ کیپٹلائزیشن 40 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی،، مقامی کرنسی میں مجموعی حصص کی مالیت 13 ہزار 356 ارب روپے پر پہنچ گئی،،

بدھ کو کاروبار تیزی سے شروع ہوا،، خریداری میں غیر معمولی اضافے کے باعث جلد ہی ہنڈرڈ انڈیکس میں 785 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا،، اس موقع پر مارکیٹ میں منافع کے لئے فروخت کا دباؤ شروع ہوا،، اوپر جاتی ہوئی مارکیٹ جلد ہی مندی کا شکار ہو گئی،، انڈیکس میں 196 پوائنٹس کی کمی آئی،، صورتحال کو دیکھتے ہوئے Bulls نے دوبارہ مارکیٹ کا کنٹرول سنبھالا،، کاروباری سیشن کے اختتام پر انڈیکس میں 545 پوائنٹس کا اضافہ ہوا،، انڈیکس ایک لاکھ 5 ہزار 104 کی نئی بلند ترین سطح پر بند ہوا،،

حصص بازار میں ایک ارب 75 کروڑ شیئرز کا کاربوار ہوا،، کاروباری سودے 50 ارب روپے میں طے پائے،، سرمایہ کاروں نے بھی 104 ارب روپے کا بڑا منافع کمایا

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    خیبرپختونخوا اسمبلی میں پنجاب پولیس کے خلاف مذمتی قرارداد کثرت رائے سے منظور

    ستمبر 15, 2026

    پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

    جولائی 23, 2026

    بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں، وزیراعظم

    جون 3, 2026

    Comments are closed.

    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.