Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Facebook X (Twitter) Instagram
ہفتہ, اکتوبر 17
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»خبریں»پھولوں سے مہکتا لاہور:مریم نواز نے گلِ داؤدی کی سالانہ نمائش کا افتتاح کر دیا
خبریں

پھولوں سے مہکتا لاہور:مریم نواز نے گلِ داؤدی کی سالانہ نمائش کا افتتاح کر دیا

EditorBy Editorدسمبر 5, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

”پھولوں سے مہکتا لاہور“، پھول امن اور محبت کی علامت ہیں

جیلانی پارک میں ”گل داؤدی“ کی سالانہ نمائش کا افتتاح وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے کیا

مریم نواز نے اس موقع پر تقریب سے خطاب میں کہا کہ لاہور اور دیگر شہروں کے عوام گل داؤدی کی نمائش دیکھنے ضرور آئیں

وزیر اعلیٰ مریم نواز کا گل داؤد ی کی رنگا رنگ اقسام میں اظہار دلچسپی، گل داؤدی سے سجے اونٹ کے ماڈل اور پھولوں سے لدی بگھی کے سامنے تصویر بھی بنوائی

وزیر اعلیٰ مریم نواز کا خوبصورت آسٹریلین طوطے دیکھ کراظہار مسرت، اسٹال سے کڑک چائے بنوائی، عوام کوکھانے پینے کی اشیاء رعایتی نرخ پر مہیا کرنے کی ہدایت بھی کی،،

وزیر اعلیٰ مریم نواز نے پارک میں کمرشل نرسری میں پودوں کا معائنہ کیا، وزیر اعلیٰ کو”انار، بون سائی“کے پودوں کا تحفہ پیش کیا گیا

جیلانی باغ میں 2 سو کے قریب نایاب اور منفرد اقسام کے گل داؤدی کے رنگ برنگے پھول رکھے گئے ہیں، نمائش10 روز تک جاری رہے گی

گل داؤدی کی نمائش کے دوران ہر شام لائٹ شو ہو گا، نمائش کی تیاری کیلئے پی ایچ اے کی نرسریوں میں ایک سال تک نگہداشت کی جاتی ہے

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    خیبرپختونخوا اسمبلی میں پنجاب پولیس کے خلاف مذمتی قرارداد کثرت رائے سے منظور

    ستمبر 15, 2026

    پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

    جولائی 23, 2026

    بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں، وزیراعظم

    جون 3, 2026

    Comments are closed.

    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.