Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Facebook X (Twitter) Instagram
ہفتہ, اکتوبر 17
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»خبریں»یونان کشتی حادثےکا مرکزی ملزم فرار ہوگیا
خبریں

یونان کشتی حادثےکا مرکزی ملزم فرار ہوگیا

EditorBy Editorدسمبر 20, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
A undated handout photo provided by the Hellenic Coast Guard shows migrants onboard a boat during a rescue operation, before their boat capsized on the open sea, off Greece, June 14, 2023. Hellenic Coast Guard/Handout via REUTERS
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

گوجرانوالا: یونان کشتی حادثے کا مرکزی ملزم عثمان ججہ فرار ہوگیا ہے۔

ملزم کسی اور مقدمے میں سیالکوٹ پولیس کی حراست میں تھا، ضمانت ملنے پر روپوش ہوگیا۔

ایف آئی اے کا کہنا ہےکہ انہوں نے سیالکوٹ پولیس سے کہا تھا کہ ضمانت ہونے پر اسے گرفتار کرکے ایف آئی اے کے حوالے کیا جائے۔

سیالکوٹ پولیس کا کہنا ہےکہ انہیں زبانی آگاہ کیا گیا تھا، تحریری طور پر نہیں اس لیے اسےگرفتار نہیں کیا گیا۔

ایف آئی اے حکام کے مطابق  عثمان ججہ کے خلاف کشتی حادثےکا مقدمہ 17دسمبر کو درج کیا گیا تھا، مقدمے میں عثمان ججہ کی بیوی کو بھی نامزد کیا گیا تھا، معاملے پر ڈی پی او  سیالکوٹ  سے بات کی ہے۔

خیال رہے کہ چند روز قبل یونان کےجزیرہ کریٹ کے جنوب میں کشتیاں الٹنےکا واقعہ پیش آیا تھا۔

گزشتہ روز یونانی کوسٹ گارڈز نے سمندر میں ریسکیو آپریشن ختم کردیا  تھااور کہا تھا کہ لاپتا افراد کو مردہ تصورکیا جائے، جس کے بعد حادثے میں جاں بحق پاکستانیوں کی مجموعی تعداد 40 تک پہنچ گئی۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    خیبرپختونخوا اسمبلی میں پنجاب پولیس کے خلاف مذمتی قرارداد کثرت رائے سے منظور

    ستمبر 15, 2026

    پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

    جولائی 23, 2026

    بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں، وزیراعظم

    جون 3, 2026

    Comments are closed.

    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.