Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Facebook X (Twitter) Instagram
ہفتہ, اکتوبر 17
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»خبریں»پاکستان میں مہنگائی 81 ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئی
خبریں

پاکستان میں مہنگائی 81 ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئی

EditorBy Editorجنوری 1, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

حکومت کی معاشی پالیسیوں کے مثبت نتائج۔۔۔ ملک میں مہنگائی 81 ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئی۔۔۔ دسمبر میں مہنگائی میں 4.1 فیصد کا اضافہ ہوا۔۔۔ ایک سال پہلے مہنگائی 29.7 فیصد کی سطح پر تھی۔۔۔ ادارہ شماریات نے اعداد و شمار جاری کر دیئے۔۔۔۔

رواں مالی سال کے چھ ماہ میں افراط زر کی اوسطً شرح 7.2 فیصد رہی۔۔۔ شہروں میں مہنگائی 4.4 جبکہ دیہی علاقوں میں 3.6 فیصد پر آ گئی۔۔۔ حساس قیمتوں کے اشاریئے 4.2 فیصد بڑھ گئے۔۔۔ ہول سیل پرائس انڈیکس میں 1.9 فیصد اضافہ ہوا۔۔۔

سالانہ بنیادوں پر کھانے پینے کی اشیا کی قیمتوں میں چار فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔۔۔ جلد خراب ہونے والی اشیا کی قیمتیں 10.6 فیصد بڑھ گئیں۔۔۔ ایک سال میں صحت پر ہونے والے اخراجات 13 فیصد بڑھ گئے۔۔۔ تعلیم 10 فیصد مہنگی ہو گئی۔۔۔

تفریحی سرگرمیوں پر ہونے والے اخراجات میں 8 فیصد اضافہ ہوا۔۔۔ ملبوسات اور جوتوں کی قیمتیں 14 فیصد بڑھ گئیں۔۔۔ گھروں کے کرائے، تعمیراتی اخراجات، بجلی، پانی اور گیس چار فیصد مہنگی ہوئی۔۔۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    خیبرپختونخوا اسمبلی میں پنجاب پولیس کے خلاف مذمتی قرارداد کثرت رائے سے منظور

    ستمبر 15, 2026

    پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

    جولائی 23, 2026

    بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں، وزیراعظم

    جون 3, 2026

    Comments are closed.

    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.