Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Facebook X (Twitter) Instagram
ہفتہ, اکتوبر 17
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»خبریں»پاکستان میں پولیو وائرس کے72 ویں کیس کی تصدیق
خبریں

پاکستان میں پولیو وائرس کے72 ویں کیس کی تصدیق

EditorBy Editorجنوری 15, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

پاکستان میں پولیو وائرس کے72 ویں کیس کی تصدیق ہو گئی۔۔۔ ڈیرہ اسماعیل خان کی ایک بچی میں پولیو وائرس پایا گیا ہے۔۔۔ یہ پولیو وائرس کی ٹائپ ون کیٹگری ہے۔۔۔۔

متاثرہ بچی میں پولیو کے نمونے 31 دسمبر 2024 کو لئے گئے تھے۔۔۔ پاکستان کا صوبہ بلوچستان اور خیبرپختنونخوا پولیو سے سب سے زیادہ متاثرہ صوبے ہیں۔۔۔۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    خیبرپختونخوا اسمبلی میں پنجاب پولیس کے خلاف مذمتی قرارداد کثرت رائے سے منظور

    ستمبر 15, 2026

    پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

    جولائی 23, 2026

    بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں، وزیراعظم

    جون 3, 2026

    Comments are closed.

    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.