Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Facebook X (Twitter) Instagram
ہفتہ, اکتوبر 17
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»خبریں»اسلام آباد اور بلوچستان ہائیکورٹس میں نئے ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کی منظوری
خبریں

اسلام آباد اور بلوچستان ہائیکورٹس میں نئے ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کی منظوری

EditorBy Editorجنوری 17, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

جوڈیشل کمیشن نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے 2 جبکہ بلوچستان ہائیکورٹ کے 3 ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کے لیے ناموں پر اتفاق کرلیا ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے مزید 2 ناموں کے لیے ایک مرتبہ پھرغور کیا جائے گا۔۔
اسلام آباد اور بلوچستان ہائیکورٹس میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی،،،،،چیف جسٹس پاکستان یحیٰی آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کے دو اجلاس،،،، اسلام آباد ہائیکورٹ کے لیے دو، بلوچستان ہائیکورٹ کے لیے تین ناموں پر اتفاق کرلیا گیا۔۔
اعلامیے کے مطابق پہلے اجلاس میں اسلام آباد ہائیکورٹ میں 4 ایڈیشنل ججز کی تعیناتی پر غور کیا گیا

اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کیلئے چار میں سے 2 ناموں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اعظم خان اور ایڈووکیٹ راجہ انعام امین منہاس پر اتفاق کرلیا گیاہے۔۔۔ اکثریت حاصل نہ ہونے والے دیگر ناموں پر دوبارہ غور کیا جاسکتا ہے۔

دوسرے اجلاس میں بلوچستان ہائیکورٹ میں 3 ایڈیشنل ججز کی تعیناتی پر غور ہوا۔۔۔ کمیشن نے ایڈیشنل ججز بلوچستان ہائیکورٹ کیلئے محمد آصف ریکی،نجم الدین مینگل اور محمد ایوب کے ناموں کی متفقہ طور پر سفارش کر دی ۔ ۔
ذرائع کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں4 ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کیلئے 20 ناموں پر جبکہ بلوچستان ہائیکورٹ میں 3 ایڈیشنل ججز کے لیے 11 ناموں پر غور کیا گیا۔۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    خیبرپختونخوا اسمبلی میں پنجاب پولیس کے خلاف مذمتی قرارداد کثرت رائے سے منظور

    ستمبر 15, 2026

    پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

    جولائی 23, 2026

    بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں، وزیراعظم

    جون 3, 2026

    Comments are closed.

    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.