Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Facebook X (Twitter) Instagram
ہفتہ, اکتوبر 17
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»خبریں»ایف سی بلوچستان کے ریکروٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ
خبریں

ایف سی بلوچستان کے ریکروٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ

EditorBy Editorجنوری 31, 2025Updated:جنوری 31, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

لورا لائی : ایف سی ٹریننگ سنٹر لورالائی میں ایف سی بلوچستان (نارتھ) کے 67 بیج کے ریکروٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔

تقریب کے مہمان خصوصی کمانڈر بلوچستان کور لیفٹیننٹ جنرل راحت نسیم احمد خان تھے۔ تقریب میں آئی جی ایف سی بلوچستان (نارتھ) میجر جنرل عابد مظہر، قبائلی عمائدین اور سول و ملٹری حکام نے شرکت کی۔

پاسنگ آؤٹ پریڈ میں 2280 ریکروٹس اپنی ٹریننگ مکمل کرکے پاس آؤٹ ہوئے۔پاس آؤٹ ہونے والے تمام ریکروٹس کو جدید خطوط پر استوار جنگی تقاضوں پر تربیت دی گئی۔مہمان خصوصی نے پاس آؤٹ ہونے والےتمام ریکروٹس اور ان کے اہل خانہ کو مبارک باد پیش کی۔

https://visionpointpk.com/wp-content/uploads/2025/01/WhatsApp-Video-2025-01-31-at-09.59.30.mp4

کمانڈر بلوچستان کور کا کہنا تھا کہ ایف سی بلوچستان کے جوانوں کی کاکردگی بہتر سے بہتر ہوتی جارہی ہے۔ جو پیشہ آپ نے چنا ہے وہ روزگار کے ساتھ ساتھ عبادت بھی ہے۔ہمیں اپنے ان شہداء کی قربانیوں پر فخر ہے جو انہوں نے دفاع وطن کیلئے دیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ امن و امان کے قیام میں ایف سی کے جوانوں کی خدمات مثالی ہیں۔ آپ سے بھی اس معیار کو جاری رکھنے کی توقع رکھتا ہوں۔مہمان خصوصی نے کہا کہ ریکروٹس بلوچستان میں قیام کیلئے اپنی *تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لائیں۔قریب کے آخر میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے ریکروٹس میں انعامات تقسیم کیےگئے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    خیبرپختونخوا اسمبلی میں پنجاب پولیس کے خلاف مذمتی قرارداد کثرت رائے سے منظور

    ستمبر 15, 2026

    پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

    جولائی 23, 2026

    بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں، وزیراعظم

    جون 3, 2026

    Comments are closed.

    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.