Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Facebook X (Twitter) Instagram
ہفتہ, اکتوبر 17
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»خبریں»آرمی چیف کا دورہ بلوچستان،شہداء کی نماز جنازہ میں شرکت کی،سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ بھی لی
خبریں

آرمی چیف کا دورہ بلوچستان،شہداء کی نماز جنازہ میں شرکت کی،سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ بھی لی

EditorBy Editorفروری 1, 2025Updated:فروری 1, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر کا دورہ بلوچستان۔۔۔۔ آرمی چیف کو بلوچستان میں حالیہ سیکیورٹی صورتحال پر جامع بریفنگ دی گئی….

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بریفنگ میں سینئر سیکیورٹی اور انٹیلی جنس حکام نے بھی شرکت کی۔۔

آرمی چیف نے کہا بیرونی آقاؤں کے ایما پر دہشت گرد پاکستان میں دہشت گردی پھیلانا چاہتے ہیں۔۔۔ کچھ لوگوں نے مارو اور بھاگو کی مہارت حاصل کی ہے لیکن وہ یہ نہیں جانتے کہ ان کے شکار کے لئے پاکستان ہر وقت تیار اور ہمہ وقت چوکنا ہے۔۔

پاکستانی عوام پاک فوج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے اور دہشت گردی کو جڑوں سے اکھاڑ پھینکنے کے لئے پرعزم ہے۔۔

آرمی چیف نے کہا غیرملکی آقاؤں کے آلہ کار جو دہشتگردی میں ملوث ہیں ہم ان سےآگاہ ہیں۔۔ یہ عناصرمنافقت کادہرامعیاراپناکر درپردہ دوسری طرف سےکھیل رہےہیں۔۔۔دوست نما دشمن کچھ بھی کرلیں انہیں قوم کے تعاون سے شکست ہوگی

جنرل عاصم منیر نے کہا مادر وطن اورعوام کےدفاع کیلئےہم یقیناً دہشتگردوں کا سراغ لگا کر انہیں انجام تک پہنچائیں گے۔۔ جب بھی جہاں بھی ضرورت پڑی دشمنوں کا قلع قمع کرنے کیلئے لازمی کارروائی کریں گے،۔۔۔

آرمی چیف نےفوج،ایف سی اورقانون نافذکرنیوالےاداروں کی کاوشوں کوسراہتے ہوئے کہا بلوچستان کےعوام کی فلاح وبہبوداور سیکیورٹی اولین ترجیح ہے۔۔۔پاک فوج بلوچستان میں امن اورترقی کیلئےصوبائی حکومت کی مکمل حمایت جاری رکھےگی۔۔۔

آرمی چیف، گورنر اور وزیراعلیٰ بلوچستان نے شہداء کی نماز جنازہ میں شرکت کی۔۔۔

آرمی چیف نے کمبائنڈ ملٹری ہسپتال کوئٹہ میں زخمی فوجیوں کی عیادت بھی کی۔۔۔

عسکری و قومی قیادت نے ہر قیمت پر ملک کے دفاع کے لیے سیکیورٹی فورسز کے غیر متزلزل عزم کو سراہا۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    خیبرپختونخوا اسمبلی میں پنجاب پولیس کے خلاف مذمتی قرارداد کثرت رائے سے منظور

    ستمبر 15, 2026

    پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

    جولائی 23, 2026

    بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں، وزیراعظم

    جون 3, 2026

    Comments are closed.

    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.