Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Facebook X (Twitter) Instagram
ہفتہ, اکتوبر 17
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»خبریں»نیشنل ایلیٹ مین اور پانچویں نیشنل ایلیٹ ویمن باکسنگ چیمپئن شپ
خبریں

نیشنل ایلیٹ مین اور پانچویں نیشنل ایلیٹ ویمن باکسنگ چیمپئن شپ

EditorBy Editorفروری 11, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

کراچی : اکتالیس ویں نیشنل ایلیٹ مین اور پانچویں نیشنل ایلیٹ ویمن باکسنگ چیمپئن شپ کا شاندار آغاز ہوگیا۔

چیمپئن شپ میں پاک آرمی، نیوی، پی اے ایف، واپڈا، ریلوے، کے پی ٹی، بلوچستان، خیبرپختونخوا، پنجاب، سندھ، اسلام آباد، آزاد جموں و کشمیر، ایچ ای سی اور پاک پولیس کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔

کراچی میں 10 سے 15 فروری 2025 تک کے پی ٹی اسپورٹس کمپلیکس میں جاری مقابلوں میں شامل باکسرز اپنا لوہا منوا رہے ہیں۔

https://visionpointpk.com/wp-content/uploads/2025/02/WhatsApp-Video-2025-02-11-at-10.42.15.mp4

آج تقریباً 38 مقابلے ہوئے جن میں مختلف ٹیموں کے باکسرز بین الاقوامی طرز پر اپنے ابتدائی میچز کھیلے، چیمپئن بیلٹ ہر کیٹیگری کے گولڈ میڈلس کو دی جائے گی۔

باکسنگ چیمپئن شپ کے ذریعے مستقبل میں نا صرف باکسرز کی حوصلہ افزائی ہوگی بلکہ انٹرنیشنل لیول پر پاکستان کی نمائندگی بھی ہوگی۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    خیبرپختونخوا اسمبلی میں پنجاب پولیس کے خلاف مذمتی قرارداد کثرت رائے سے منظور

    ستمبر 15, 2026

    پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

    جولائی 23, 2026

    بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں، وزیراعظم

    جون 3, 2026

    Comments are closed.

    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.