Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Facebook X (Twitter) Instagram
ہفتہ, اکتوبر 17
Facebook X (Twitter) Instagram
English
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»خبریں»آئی ایم ایف کی سپریم کورٹ بار سے کرپشن کے خاتمے، بیرونی سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول پر بات چیت
خبریں

آئی ایم ایف کی سپریم کورٹ بار سے کرپشن کے خاتمے، بیرونی سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول پر بات چیت

EditorBy Editorفروری 14, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

سپریم کورٹ بار نے آئی ایم ایف وفد سے ملاقات کی تفصیلات جاری کر دیں۔۔۔۔

سپریم کورٹ بار کے اعلامیے میں کہا گیا ہے آئی ایم ایف وفد سے کرپشن کے خاتمے اور بیرونی سرمایہ کاری کے سازگار ماحول پر تفصیلی بات چیت ہوئی ہے۔۔۔

بار نے آئی ایم ایف وفد کو ماتحت عدلیہ میں زیر التوا مقدمات کے بارے میں بریفنگ دی۔۔۔ ججز کی کمی اور ثالثتی کے نظام پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا،،،

آئی ایم ایف وفد کے ساتھ سپریم کورٹ بار نے قانونی اصلاحات اور گڈ گورنینس پر بات چیت کی۔۔۔ صدر سپریم کورٹ بار رؤف عطا نے عدلیہ میں احتساب کے نظام پر وفد کو تفصیلات سے آگاہ کیا

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    خیبرپختونخوا اسمبلی میں پنجاب پولیس کے خلاف مذمتی قرارداد کثرت رائے سے منظور

    ستمبر 15, 2026

    پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

    جولائی 23, 2026

    بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں، وزیراعظم

    جون 3, 2026

    Comments are closed.

    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.